Malik Summer Bharoka

Malik Summer Bharoka

Share

ملک پاکستان کو چوروں سے جان چھڑوانے تک جنگ کا اعلان

Photos from Malik Summer Bharoka's post 17/05/2021

نواب بابر علی خان سیال چیرمین ضلع کونسل جھنگ
سینئیر نائب صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن پنجاب وصدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب
ماڑی شاہ سخیرا تحصیل اٹھارہ ہزاری میں
زاکر مروت عباس جھنڈوی کی طرف سے منعقد کی گئی مجلس عزا کے موقع پر حاضری
ملک سجاد حُسین بھروکہ،ملک حاجی ثمر عباس بھروکہ،سید عون مصطفی کاظمی اور سید چن پیر کاظمی بھی ہمراہ ہیں

17-5-2021

07/05/2021

داد دینی پڑےگی کہ شریف خاندان اپنے علاج کے لیے ہسپتال نا بنا سکا مگر اپنے انصاف کے لیے عدالتیں ضرور بنا گیا

22/04/2021

ہمیں یہ بتانا کیوں پڑتا ہے کہ ہم عاشق رسول ہیں
ہمارا کردار کیوں گواہی نہیں دیتا کہ ہم عاشق رسول ہیں😒

13/04/2021

تمام مسلمانوں کو ماہِ صیام مُبارک اور دُعا ہے کہ اللہ پاک پوری امتِ مسلمہ کو اتفاق اتحاد دے اور کروانا جیسی موذی مرض سے محفوظ رکھے آمین 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
طالبِ دُعا ملک ثمر عباس بھروکہ

12/04/2021

زندگی ایک خوبصورت احســاس ہے محبت بانٹنے والوں کیے لئے، لیکن محبت بانٹنے والے شــاید کم ہوتے جا رہے کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں مسکرائیے, نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں۔

12/04/2021

‏ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤

08/04/2021

کڑوا سچ مُسلم لیگ ن برتنوں کا وہ ڈِنر سیٹ ہے
جِس کی پلیٹیں لندن اور چمچے پاکستان میں ہیں😂

07/04/2021

کرکٹ گراونڈ میں باونڈری پار آنے والی گیند کو پکڑنے والا لڑکا دنیاۓ کرکٹ کا نیا بادشاہ بابراعظم

مسلسل محنت اور لگن سے کھیل کر آج دنیائے کرکٹ کا
نمبر ون ODI بیٹسمین بابر اعظم بن گیا۔

چار سالوں سے نمبر ون پر رہنے والے انڈین کرکٹر ویرات کوہلی کا ریکارڈ آج پاکستانی ہیرو بابر اعظم نے توڑ کر دنیا کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
ویلڈن بابراعظم ویلڈن
آپ اب پیارے وطن پاکستان کا مان ہیں۔

05/04/2021

جِس طرح سمندر بہت بڑا ہے لیکن ہم اس سے اتنا ہی پانی لے سکتے ہیں جتنا ہمارے ہاتھ میں آتا ہے، اِسی طرح الله تعالیٰ کی رحمتیں لامحدود ہیں لیکن ہم اتنا ہی پاتے ہیں جتنا ہمارا ایمان ہوتا ہے ـ بے شک الله عز و جل ھر شے پہ قادر ھے ـ
الله پاک ھم سب کا حامی و ناصر ھو ،
آمین یارب العالمین

03/04/2021

🌷﷽🌷۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔۔صُبح بَخیر۔
”اے اِیمان والو! یَہودی اور نَصاریٰ کو دوست نہ بناٶ۔ یہ ایک دُوسرے کے دوست ہیں۔ اور جو شخص تُم میں سے اُن کو دوست بناۓ گا وہ بھی اُنہیں میں سے ہو گا۔ بیشک خُدا ظالم لوگوں کو ہداٸت نہیں دیتا۔“ ( اَلمإٔیدة، آیت۔٥١)۔
دُعا ھےکہ ربّ کاٸنات ہمیشہ آپ اور آپ کے خانوادے کا نِگہبان ہو اور آپ کا شُمار اپنے شُکر گزار اور پَسندِیدہ بندوں میں فرماۓ۔ آمین یا ربّ اَلعالمِین۔

Want your business to be the top-listed Government Service in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Mari Shah Sakhira Tell 18 Hazari District Jhang Punjab
Punjab