Village ATHIL News and Articles� Social society information
27/09/2026
Runner Up Villege level Tournament Chato wali Haveli First Prize Motor Cycle 2nd 40k Hard luck 💔Athilpur Congratulations Karbaat 11.
06/09/2026
Celebrations After Winning The BiG Final 🏆 ✌️
06/09/2026
Congratulations Almawat Athilpur On Winning the Final Of Tournament At Ramianawali kasur
05/09/2026
Congratulations Athilpur
05/09/2026
Alhamdulillah Almewat Athilpur Win The Semifinal of Tap ball cricket Tournament At Ramianawali Kasur
Best Of Luck For The BiG Final Boys
03/09/2026
پاکستان صدائے میو فورم کی طرف سے جاری کی گئی لاہور اور ساہیوال بورڈ سے میٹرک میں 1050 سے زائد نمبر حاصل کرکے قابل تحسین سٹوڈنٹ 2026ایوارڈ کیلئے سلیکٹ ہونے والے میو طلباء وطالبات کی فائنل لسٹ
village Athilpur key 2 beachy awards ka lia select hoe haii Mashallah
@61
@101
31/08/2026
محلہ میوات اٹھیل پور کے لیے انتہائی فخر کا مقام! 🌟
ہمارے محلہ میوات اٹھیل پور کے لیے یہ نہایت مسرت اور فخر کی بات ہے کہ ہمارے محترم بھائی امجد شفیع خان کے لائق اور ہونہار بیٹے محمد فرزام امجد نے لاہور بورڈ کے میٹرک کے سالانہ نتائج 2026ء میں 1069 شاندار نمبر حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین کا نام روشن کیا ہے بلکہ پورے محلہ میوات کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا ہے۔
اس شاندار اور نمایاں کامیابی کی بدولت محمد فرزام امجد کو "میو سپوت ایوارڈ 2026" کے لیے نامزد کیا گیا ہے، جو کہ ہم سب کے لیے ایک عظیم اعزاز ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اس ہونہار بیٹے کو آئندہ زندگی کے ہر امتحان اور مرحلے میں بھی اسی طرح کامرانیاں اور کامیابیوں سے نوازے اور مزید بلند مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
تمام اہل محلہ میوات، اٹھیل پور کی طرف سے
بہت بہت مبارکباد!
Village Athil Pur
31/08/2026
Roud block Village Athil Pur
30/08/2026
ماڈل ولج اٹھیل پور میں وابڈا والوں کے خلاف کریک ڈاؤن لوگ سڑکوں پر نکل ائے رائیونڈ روڈ قصور بلاک کر دیا گیا
27/08/2026
Decision to build a hospital for animals in Village Athilpur kasur
Address
Village Athil Pur Tehsil & District Kasur Punjab Pakistan �
Be the first to know and let us send you an email when Village Athil Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.