Mian Bilal Hussain Tarar

Mian Bilal Hussain Tarar

Share

Senior Vice Chairman Tehsil Phalia
Pakistan Kisan Ittehad. Senior Vice President Tehrik e insaf youth wing PP42

Photos from Mian Bilal Hussain Tarar's post 26/03/2026
16/03/2026

📢 اہم اعلان برائے عوام
تمام معزز مہمانوں، معزز ممبران اور اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی و عالمی حالات—جن میں عالمی کشیدگی، توانائی بحران، سیکیورٹی خدشات اور دفعہ 144 کا نفاذ شامل ہیں—کے پیشِ نظر جشنِ بہاراں (2 روزہ کسان میلہ) جو 22 اور 23 مارچ 2026 کو منعقد ہونا تھا، فی الحال منسوخ (Cancel) کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ مکمل طور پر عوامی مفاد، سیکیورٹی اور موجودہ حالات کے تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ یقیناً آپ سب اس حساس صورتحال میں ہمارے اس اقدام کو مثبت انداز میں سمجھیں گے اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں گے۔
آپ کی محبت، تعاون اور بھرپور دلچسپی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے، اور یہی جذبہ ہمیں مزید بہتر انداز میں آئندہ پروگرام ترتیب دینے کی ہمت دیتا ہے۔
ان شاء اللہ، حالات کے بہتر ہوتے ہی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔
آپ کے تعاون اور سمجھداری کا تہہ دل سے شکریہ۔
انتظامیہ
منجانب: پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاؤلدین

03/03/2026

18/02/2026

میاں بلال حسین تارڑ

15/02/2026

Wajid Ahmed Khan Bhatti
Sajid Ahmed Khan Bhatti
Kousar Muhammad Khan Bhatti
Muhammad Khan Bhatti

12/02/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Phalia Punjab
Punjab
نواںلوکالمعروفمیانہکھوہتحصیلپھالیہضلعمنڈیبہاؤالدین