Behboodi News

Behboodi News

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Behboodi News, Public Service, Hazro Punjab, punjab.

26/01/2023

ویلڈن زین خان پانچ دن سے ٹرانسفارمر کوئی نہیں لگا سکا اور زین خان نے دو گھنٹے میں لگا کے دکھایا باتیں نہیں عملی کا اللہ کے فضل سے بہبودی میں کتنے ہی کام ایسے ہیں جو کسی سے نہیں ہوتے ہمارا یہ بھائی زین خان اسے کر دکھاتا ہے ہمیں اس اپنے نوجوان پر فخر ہے زندہ باد زین خان

Photos from Behboodi News's post 12/03/2022

بہبودی خوش اخلاقی ملنساری اور شرافت کی سیاست کا شاندار باٶنسر چھچھ کے شہزادے نے چنگیز کی وکٹ اڑا دی اعجاز خان ٫ اجمل خان٫ اکرام صلاح دین٫ ظاہرین ٫لوگ اپنے دوست احباب اور برادری سمیت ایم پی اے جھانگیر خانزادہ صاحب کے قافلے میں شامل

25/08/2021
Photos from Behboodi News's post 20/08/2021

الحمدللہ پہلا شجاع خانزادہ شہید آل پاکستان ٹورنامنٹ بہبودی کی کچھ تصویری جھلکیاں جس کے مہمان خصوصی جھانگیر خانزادہ گروپ کے سینئیر رہنما سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن افتخار ڈار سٹی صدر حاجی احسان خان ریحان خان نرتوپہ تھے اس ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر عبدالباسط خان زین خان شفاقت چھٹاکی اور قیاس خان تھے اس ٹورنامنٹ کا پہلا اور دوسرا انعام جھانگیر خانزادہ کی طرف سے کیش دیا گیا اس ٹورنامنٹ کو کامیاب کروانے پر ہم تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں تمام اندرون اور بیرون ملک سے جن لوگوں نے تعاون کیا ان سب کا شکریہ

Photos from Behboodi News's post 04/05/2021

حجر اسود ماشاءاللہ جی

08/04/2021

چراغ بجھتے جا رہے ہیں سلسلہ وار اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی ۔
علاقہ چھچھ قدیم اکابرین کے سلسلے کی آخری کڑی کٸ نسبتوں کے امین شیخ الحدیث حضرت مولانا ظہور الحق صاحب دامان والے اس دار فانی سے رخصت ہو چکے انا للہ وانا الیہ راجعون

19/02/2021

اعلان فوتگی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

یوسف خان مرحوم کا بیٹا اور شوکت خان کا داماد یاسر خان رضائی الہی سے وفات پاگیا ہے جس کی جنازہ و تدفین امریکا میں ہوگئی تعزیت کا سلسلہ بہبودی میں جاری ہے ۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

02/02/2021

اعلان فوتگی فرید خان کا بیٹا بوس صفدر کا بھائی اشفاق جی لالہ رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں ان کی نماز جنازہ 2:30 بجے بہبودی جنازہ گاہ میں ادا کی جاۓ گی اللہ پاک مغفرت فرماۓ امین

Photos from Behboodi News's post 11/07/2020

ممبر پنجاب اسمبلی جھانگیر خانزادہ کی بہبودی آمد زین خان کے ہمراہ مختلف مقامات پر تعزیت کی

14/06/2020

محمد ریاض ولد منور خان رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں ان کی نماز جنازہ آج تین بجے بہبودی میں ادا کی جاۓ گی اللہ پاک مغفرت فرماۓ امین

Want your business to be the top-listed Government Service in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Hazro Punjab
Punjab