29/10/2025
361 WB غربی
کیپٹن عزت جاوید خان ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب لودھراں کی ملک آصف اعوان کے ہمراہ چوھدری محمد کاشف ستار گجر کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتح خوانی کی اور دعا کی اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین
29/10/2025
359 WB
کیپٹن عزت جاوید خان ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب لودھراں کی ملک آصف اعوان کے ہمراہ چوھدری محمد اکرم گجر کی وفات پر ماسٹر غلام میراں صاحب چوھدری غلام غوث صاحب کے ساتھ افسوس کیا اور فاتح خوانی کی
29/10/2025
360 WB
کیپٹن عزت جاوید خان ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب لودھراں کی ملک آصف اعوان کے ہمراہ چوھدری محمد شریف گجر کی وفات پر ان کے بیٹوں محمد الیاس گجر محمد عباس گجر اظہار افسوس کیا اور فاتح خوانی کی
29/10/2025
360 WB
کیپٹن عزت جاوید خان ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب لودھراں کی ملک آصف اعوان کے ہمراہ چوھدری عاصم نثار گجر کے ڈیری فارم آمد خوشگوار گپ شپ فارم وزٹ کیا پی ٹی آئی ورکروں سے ملاقات کی
29/10/2025
جلہ آرائیں/361
کیپٹن عزت جاوید خان ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب لودھراں کی ملک آصف اعوان کے ہمراہ چوھدری سیعد گجر چوھدری غفران گجر کے پاس آمد ان کے بھتیجے چودھری الطاف گجر مرحوم کے بیٹے کی وفات پر افسوس کیا دعا کی اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
13/06/2025
درخت لگائیں زندگیاں بچائیں
Asif Awan
10/06/2025
ملک محمد آصف اعوان (سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی لودھراں)حاجی ملک اقبال اعوان سابق ضلعی چیئرمین ضلع کونسل لودھراں ملک ارتضی الرحمان اعوان چوہدری شفیق جٹ میاں صفدر آرائیں ناصر پہلوان کے ہمراہ کیپٹن عزت جاوید خان ایم پی اے حلقہ پی پی 228کے فارم پر آمد
10/06/2025
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے،
غرُوب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے۔
03/04/2025
ملک آصف اعوان (سابق چیئرمین وزیر اعلی شکایت سیل لودھراں)اور کیپٹن عزت جاوید خان MPA PP228کا سوشل میڈیا ایکورسٹ ملک ابوبکر آرائیں سے انکی شاپ پر ملاقات
03/04/2025
ملک آصف اعوان (سابق چیئرمین وزیر اعلی شکایت سیل لودھراں)اورکیپٹن عزت جاوید خان ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب لودھراں چودھری شفیق جٹ صاحب کی رہائش گاہ 366WB پر آمد
چودھری شفیق جٹ کے ماموں سے ملاقات کی اور دعا کی درخواست کی