PML N Kotla

PML N  Kotla

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Kotla, Political Party, Kotla, punjab.

22/02/2026

نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت آف کوٹلہ اسامہ ظفر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) واضح اکثریت حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر میں پارٹی کو مضبوط اور منظم بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اسامہ ظفر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بھمبر میں چوہدری طارق فاروق کی مکمل حمایت کی جائے گی اور ان کی کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ کارکنان متحد ہو کر انتخابی مہم کو بھرپور انداز میں آگے بڑھائیں گے انہوں نے مزید بتایا کہ صدر یوتھ ونگ ضلع بھمبر چوہدری علی بابر ایڈووکیٹ کی قیادت میں منظم اور مؤثر انتخابی مہم کا آغاز کیا جائے گا، جو ان شاء اللہ چوہدری طارق فاروق کی کامیابی پر اختتام پذیر ہوگی۔ ✌️

Photos from Ch Abid Raza Kotla's post 13/02/2024
13/02/2024

سازشی عناصر مجھے اسمبلی میں جانے سے تو روک سکتے ہیں لیکن عوام کی خدمت کرنے سے نہیں۔
چوہدری عابد رضا کوٹلہ

13/02/2024

یہ گردن کٹ تو سکتی ہے لیکن کسی فرعون کے سامنے جھک نہیں سکتی۔
چوہدری عابد رضا کوٹلہ

13/02/2024

چوہدری ابراہیم، چوہدری قاسم اور چوہدری ہاشم

11/02/2024

وہ ہار کر بھی کہہ رہے ہیں،

میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں ❤✌
(سالار قافلہ)

Want your business to be the top-listed Government Service in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kotla
Punjab