ڈسٹرکٹ میڈیا کلب نارووال کی ٹیم کانارووال نگہبان رمضان بازار کا دورہ
اشیاء کی قیمتیں چیک کی کوالٹی چیک کی شہریوں سے بے چیت بھی مزید اس کلپ میں
اوپن مارکیٹ سے چیزیں مہنگی
N for Narowal
It is a place to share all about Narowal.
05/02/2026
ڈسٹرکٹ پریس کلب (ر) نارووال کے پچیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر سلور جوبلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صحافیوں سمیت سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
صدر ملک عبدالرؤف، چیئرمین ڈاکٹر شاہد اقبال اور سینئر وائس چیئرمین بشپ آر ایم سیلاس گل نے خطاب کرتے ہوئے مثبت، اصولی اور ذمہ دار صحافت کے فروغ پر زور دیا اور کہا کہ پریس کلب نے ہمیشہ مظلوم کی آواز بن کر کردار ادا کیا۔ معزز مہمانوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب (ر) نارووال کی 25 سالہ صحافتی خدمات کو سراہا اور مبارکباد پیش کی۔
Nadeem Butt
#صحافت
#نارووال
#صحافی
ڈسٹرکٹ میڈیا کلب ® نارووال
05/02/2026
05/02/2026
With Baba Riaz – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
05/02/2026
ڈسٹرکٹ میڈیا کلب ® نارووال
05/02/2026
With University Of Narowal – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
05/02/2026
With Wild Rush – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
Government Islamia Higher Secondary School Nonar (Nariwal)
05/02/2026
With Nadeem Butt – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
28/01/2026
District Police Narowal
آپریشنل کارکردگی کو بڑھانے،کرائم پریوینشن ایپ اور ٹیب سے 15کالز پر ریسپانڈ کرنے کے بارے میں ڈی پی او آفس میں
دوسرے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Punjab
51600
