Sheikhupura News Network

Sheikhupura News Network

Share

A digital media news reporting platform providing you with all shorts off news.🇵🇰
شیخوپورہ نیوز نیٹورک

29/04/2026

دن دیہاڑے لڑکی اغواء ،،، کچہری شیخوپورہ سیکورٹی رسک بن گئی،، نہ وکیل محفوظ نہ ججز محفوظ ، نہ صحافی اور نہ ہی شہری محفوظ ہیں

Photos from Sheikhupura News Network's post 29/04/2026

شیخوپورہ تھانہ اے ڈوثرن کی حدود صابری روڈ محلہ رسول پورہ دو گرپوں کی پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے ایک رہگیر حافظ محمد سفیان والانہ گولی لگنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جان کی بازی ہار گیا تھانہ اے ڈوثرن پولیس نے جاۓ وقعہ پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کر دی

25/04/2026

تیز رفتار موٹر سائیکل نے بچے کو کچل دیا۔
خدارا اپنے بچوں کا خیال رکھا کریں۔
گلی محلوں میں گاڑی آہستہ چلایا کرے۔

24/04/2026

فوٹو لیا اور کوڑا دوبارہ نالی میں پھینک دیا۔۔۔۔۔۔۔

22/04/2026

ویڈیو کو شیئر کریں تا کہ اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔۔۔
لاہور میں بس کنڈکٹر کی جانب سے لڑکی پر تشدد کا واقعہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں ہماری بیٹیاں اور بہنیں کب تک غیر محفوظ رہیں گی؟

حکام سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ دار کنڈکٹر کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی ہمت نہ کر سکے۔ خواتین کا احترام ہم سب کی ذمہ داری ہے! 🛑👊

20/04/2026

بچوں کی تصویر بنانا کیا اتنا بڑا جرم ہے جو اس شخص نے اپنی بیوی پر سرعام اتنا ظلم کیا؟

20/04/2026

شیخوپورہ میں دس روز میں گرین بسیں پہنچ جائیں گی
شیخوپورہ سے لاہور تک 20 روپے کرایہ ہوگا عظمی زاہد بخاری وزیر اطلاعات پنجاب

19/04/2026

آخر یہ غنڈا گردی کب تک چلتی رہے گی ؟
سٹوڈنٹس کا جب دل کرتا سرے عام بس کو روک کر غنڈا گردی شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔

18/04/2026

برات میں پیسے پھینکنے کا خطرناک انجام۔۔۔۔۔۔۔

16/04/2026

کیسی نے نو مولود بچہ ،شاپر میں ڈال کر دریا میں پھینک دیا۔۔۔
پاس سے گزرنے والی فیملی نے بچہ بچا لیا ۔۔۔۔۔

15/04/2026

محبت کی شادی کرنا جرم
سگے باپ نے بیٹی کو سینے میں گولیاں مار دی ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Qila Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Qila Sheikhupura