04/12/2024
Sheikhupura Circle LESCO
This page is created for resolution of public complaints regarding Electricity in the area of Sheikhupura Circle LESCO.
04/12/2024
21/10/2024
LESCO ...
23/07/2024
LESCO...
Shahid Haider
Awais Leghari
Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan
15/07/2024
LESCO...
Awais Leghari
Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan
15/07/2024
چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر نے تمام سب ڈویژن میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کی ہدایت جاری کردی
ترجمان لیسکو کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئرنے ہدایت کی ہے کہ تمام سب ڈویژینز میں روزانہ صبح 11 سے 1 بجے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے، جس میں ایس ڈی اوز، ایکسیئنز اور ایس ایز اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ کھلی کچہریوں میں ٹرانسفامرز، نئے میٹرز کی تنصیب اور میٹروں کی تبدیلی سے متعلق شکایات کا ازالہ کیا جائے،کھلی کچہریوں سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی جائے اور اس سلسلے میں تمام دفاتر میں بینرز بھی آویزاں کیے جائیں جبکہ کھلی کچہریوں میں موصول ہونیوالی شکایات اور ان کے حل سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو ارسال کی جائے۔ خیال رہے کہ کھلی کچہریوں کا انعقاد پاور ڈویژن کی ہدایت پر کیا گیا ہے...
چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر نے تمام سب ڈویژن میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کی ہدایت جاری کردی
ترجمان لیسکو کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئرنے ہدایت کی ہے کہ تمام سب ڈویژینز میں روزانہ صبح 11 سے 1 بجے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے، جس میں ایس ڈی اوز، ایکسیئنز اور ایس ایز اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ کھلی کچہریوں میں ٹرانسفامرز، نئے میٹرز کی تنصیب اور میٹروں کی تبدیلی سے متعلق شکایات کا ازالہ کیا جائے،کھلی کچہریوں سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی جائے اور اس سلسلے میں تمام دفاتر میں بینرز بھی آویزاں کیے جائیں جبکہ کھلی کچہریوں میں موصول ہونیوالی شکایات اور ان کے حل سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو ارسال کی جائے۔ خیال رہے کہ کھلی کچہریوں کا انعقاد پاور ڈویژن کی ہدایت پر کیا گیا ہے
Awais Leghari
Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan
15/07/2024
LESCO Khuli Kachehri...
LESCO Khuli Kachehri
Awais Leghari
Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan
15/07/2024
LESCO SHEIKHUPURA CIRCLE...
LESCO Khuli Kachehri
Awais Leghari
Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan
20/05/2024
LESCO...
سوشل میڈیا پرنیٹ میٹرنگ کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،اگر کوئی پرائیویٹ کمپنی اضافی چارجز وصول کر رہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں۔
ترجمان لیسکو کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق سوشل میڈیا پرنیٹ میٹرنگ کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،نیٹ میٹر لگوانے کا طریقہ کار نہایت سادہ اور شفاف ہے،جس میں کرپشن کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔ لیسکو نیٹ میٹر کے حوالے سے صرف این او سی جاری کرتا ہے،صارفین نیٹ میٹرکسی بھی منظور شدہ کمپنی سے خرید سکتے ہیں۔ لیسکوانسٹالیشن فیس،نام کی تبدیلی اور ایکسٹینشن آف لوڈکے علاوہ کوئی چارجز وصول نہیں کرتا، نام کی تبدیلی اور ایکسٹینشن آف لوڈکے لیے گھریلو صارفین سے1220روپے فی کلو واٹ جبکہ کمرشل صارفین کے لیے 1810 روپے فی کلو واٹ وصول کیے جاتے ہیں۔اگر کوئی پرائیویٹ کمپنی اضافی چارجز وصول کر رہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ 5سے 25کے وی کے کنکشن کے لیے نیپرا لائسنس کی ضرورت نہیں ہے، 25کے وی تک کے کنکشن کیلئے متعلقہ سب ڈویژن یا ڈویژن میں درخواست دی جاسکتی ہے۔ کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں متعلقہ ایس ای یا ایکسیئن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
Awais Leghari
Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan
20/05/2024
Information...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Qila Sheikhupura
39350
