APNA Jhabbran

APNA Jhabbran

Share

Jhabbran Mandi Tehsil and District Sheikhupura.

21/07/2023

ندیم بھٹی فوڈ کارنر کی فخریہ پیشکش
اُستاد مِتر صاحب کے ہاتھ سے بنا چکن سموسہ اور چکن پکوڑہ دستیاب ہے۔

17/04/2022

Nasira Javed Iqbal daughter-in-law of Allama Sir Muhammad Iqbal and retired Judje of LHC

I will tell you what crime you committed Dear IK. I have been asking why IK had to be removed immediately rather than wait for 16 months to complete the term. So here is the answer.

To understand this first let’s cover two concepts

1) What is Petrodollar. It’s an agreement signed between King Faisal and President Nixon in 1974.

Saudi responsibility was to convince all OPEC countries to sell oil in US dollars and not accept any other currency or gold. All proceeds from sale will be deposited in US banks or Federal Reserve. (Then there is a lengthy formula how the OPEC county do withdrawals. We can go over it some other time) This increase the demand for USD because for any country to buy oil they first have to buy USD. This arrangement keeps USD strong.

In return Saudi currency was pegged at 1 USD = 3.75 SR, the Saudi economy may do good or bad the conversation rate will remain same. They will not face devaluation. Second US guaranteed that House of Saud will remain in power, no regime change.

US responsibility was to make sure none of the opec countries opt out of this arrangement. Iraq and Libya renegade and we all know what happened.

2) What is Indian rupee-ruble trade singed between India and Soviet Union (subsequently Russia) of 1953.

For Indian purchases from Russia they will pay in Indian Rupee. This increases the demand for Indian rupee and the currency remain strong.

For Russian purchases from India they will pay in Ruble. This increases the demand for ruble and the currency remain strong.

An Indian bank will open a branch in Russia and a Russia bank will open a branch in India to facilitate trade. There are safeguards built in so neither country do not cheat (we can go over these some other time).

This arrangement bypasses SWIFT. Please note, it is very important to understand that this deal occurred in 1953 before the petrodollar deal in 1974.

IK was the first Pakistani PM to do a Pakistani Rupee-Chinese Yuan deal in 2019. This deal covered semiconductor, transformers, broadcasting equipment. US was not happy, but let it go because it never included oil.

IK was in the process of doing a Pakistani Rupee-Russia Ruble deal for oil in 2022. Remember Petrodollar deal is dated 1974. This is a no, no. US cannot accept this because if other countries follow suit USD will weaken and US economy will come down to EU level. No more superpower.

If IK would have succeeded in doing within next 16 months, even at the expense of loosing the next election Pakistan would have come out of slavery. Hence he had to be removed immediately. He left US no choice.

IK should be thankful that he is not sitting with Saddam Hussain and Qadhdhafi in heaven. US has given him a second chance, but if he is determined not to avail then only God knows what will happen to him or Pakistan.

If IK is successful in getting this through in his second term, this constant devaluation of Rupee (1 USD = 180 PKR) will stop, Pakistan will start paying IMF and conversion rate recover.

Pakistan is at a crossroads:
Can end up with Iraq & Libya
Can end up with Sri Lanka
Can end up with freedom

10/04/2022
06/11/2021

Will NZ vs AFG be directed by India once again?
OR
NZ already got enough on 17th September..!
Your thoughts please

17/08/2021

😂 or 😢

20/04/2021

جتنے لوگ رائیونڈ اجتماع میں جمع ہوتے ہیں اگر یہی لوگ اپنی سماجی اخلاقی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کریں تو پاکستان جنت نظیر بن جائے۔

یہ جتنے محرم و یوم علی کے جلوسوں میں سینہ کوبی کرنے اہلبیت کی محبت میں روتے، 1400 سال پہلے کی دہشت گردی پر احتجاج کرنے نکلے ہوتے ہیں یہ اہلبیت کا درس اپنے اعمال سے پھیلانے لگ جائیں تو سماج میں کوئی دہشت گرد پیدا نہ ہو۔

جتنے لوگ ہر سال حج پر جاتے ہیں،اگر وہی سدھر جائیں تو سماج سدھر جائے۔

جس قدر امام اور خطیب ہیں اگر وہی اپنے قول و فعل کا تضاد ختم کر لیں تو پاکستان ریاست مدینہ بن جائے۔

جو دو لاکھ حفاظ اور لاکھوں علماء ہر سال معاشرے کی مین اسٹریم میں داخل ہوتے ہیں وہی صحیح معنوں میں مسلمان بن جائیں تو معاشرے کا سماجی سرطان ختم ہو جائے۔

مگر ان سارے نیک لوگوں کا بون میرو سماج کے بون میرو سے میچ نہیں کرتا لہذا معاشرے کا کینسر بھی ختم نہیں ہو رہا۔ ان سارے نیک لوگوں کا نیکی کا تصور ہی مسخ شدہ ہے، سماج بدکار لوگوں کی بدکاری سے کم اور ان بانجھ نیک لوگوں کی وجہ سے زیادہ خراب ہے کیونکہ ان نیک لوگوں کی نیکی سماج کے لئے کاؤنٹر پروڈکٹیو ہے، انہوں نے بس نمازوں کو ہی نیکی سمجھ رکھا ہے۔حج کو ہی نیکی سمجھ رکھا ہے، ماتم کو ہی نیکی سمجھ رکھا ہے، حفظ کو ہی نیکی سمجھ رکھا ہے، اسی نیکی نے ان کو جھوٹ بولنے ، وعدہ خلافی کرنے، دوسروں کی زمین غصب کرنے، مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچانے، والدین کے اور اولاد و ازواج کے حقوق ادا نہ کرنے پر جری کر رکھا ہے۔

ان کا پڑوسی نہ امن میں ہے نہ سکون میں ہے۔ ان کو پیشاب کا قطرہ نکلنے کی تو فکر ہے مگر گلی کو صاف رکھنے کی کوئی فکر نہیں۔ یہ روزانہ بالٹیاں بھرکر کچرا باہر پھینکتے ہیں اور ان کے ضمیر میں کوئی خلش نہیں ہوتی کیونکہ یہ سب نیک ہیں۔ ان میں سے اکثر والدین کے نافرمان، بیویوں اور اولاد کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے اور اپنی یتیم بھتیجے بھتیجیوں کی زمین دبا لینے والے ہیں۔

ان کو دور فلسطین، برما اور روانڈا کے مسلمانوں کی فکر ہے مگر اپنے ہی گاؤں میں اپنی یتیم بھتیجی کی کوئی فکر نہیں کہ وہ کہاں سے کھا رہی ہے اور کیسے گذر بسر کر رہی ہے۔ الٹا مشترکہ زمین میں سے اس یتیم کا حصہ بھی نہیں دیتے مگر سال کا عمرہ و حج بھی نہیں چھوڑتے۔ آدھے نیک لوگ پورے برے انسان سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں جیسے منافق کافر سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور زیادہ سزا کا حقدار ہے اگرچہ نماز رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیچھے پہلی صف میں ہی پڑھتا ہو۔

اپنے پڑوسی اور عزیز و اقارب کا خیال رکھیں تو اللہ نے رزق کی تقسیم کا ایسا نظام بنایا ہے کہ جس میں انسانوں کا امتحان ہے۔ امیر کے مال میں غریب رشتے داروں اور غریب محلے داروں کا حصہ رکھا گیا ہے جو ادا نہیں کرے گا تو لازم محاسبہ ہوگا اگرچہ درجنوں حج کر رکھے ہوں ہر نفلی حج اور عمرے پر حشر میں جوتے مارے جائیں گے کہ غریب رشتےداروں کا حق ادا کرنے کی بجائے اس کا ٹکٹ لے کر مجھے غصہ دلانے کے لئے حطیم میں سینہ رگڑنے مکہ آ گئے تھے؟ پڑوس میں غریب بچی کے ہاتھ پیلے کرنے کو ترس رہا تھا اور تو اس کی مدد کرنے کی بجائے حجر اسود چومنے مکے آ گیا ؟۔ تیرے معاشرے میں فساد پھیلا تھا اور تو وہاں میدان عمل میں اترنے کی بجائے یہاں قرآن پڑھنے آ گیا تھا ؟۔ تیرے ہمسائے میں ،تیری گلی میں، تیرے شہر میں کوئی فاقہ کشی پر مجبور تھا اور تو ادھر قربانی کا دنبہ حلال کرنے پہنچا ہوا تھا ؟

اور ہمارے منبر، ہمارے جمعہ المبارک کے خطبے، وہ کیا ہیں ؟ جمعہ کا مقصد کیا تھا ؟ یہی کہ ہر ساتویں دن مسلمان جمع ہوں اور ایک دوسرے کے حالات سے باخبر رہنے کے ساتھ ان کو درپیش مسائل کو نئے دور کے تقاضوں کے مطابق حل کرنا۔ منبر سے سماجیات ، رہن سہن اور بنیادی مینرز کی تبلیغ کرنا اور حقوق العباد کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنا کہ جس کا ذکر عبادات کے ذکر سے کئی گنا زیادہ کلام مجید میں آیا ہے اور جس پر اللہ نے پکڑ سخت رکھی کہ وہ خود ہی فرماتا ہے "اپنے حق میں معاف کر سکتا ہوں مگر بندوں کے حق معاف نہیں ہوں گے" ۔ اور خطبوں میں ہوتا کیا ہے ؟ وہی داستان ، وہی قصے جو بچپن سے سنتے آئے، جو ازبر ہو چکے یا کوئی بھلے شاہ و اقبال سنا دے گا۔ یا پھر کسی مسلک پر بدعت و کفر کے فتوے ، یا کسی کلمہ گو گروہ پر نکتہ چینی، یا کفار کو بد دعائیں، وقت پورا، نماز پڑھیں اور اللہ اللہ خیر صلا۔۔۔

اگر یہ نمازیں، روزے، حج،عمرے، ماتمی جلوس، مجالس، میلاد محافل، تبلیغی اجتماعات، دعوت کانفرنسیں، لنگر، سبیلیں، وغیرہ وغیرہ آپ کو انسان نہیں بنا رہے یا آپ کو برائی سے نہیں روک رہے یا آپ کے اندر کوئی مثبت تبدیلی نہیں پیدا کر رہے تو لکھ لو کہ یہ سب اعمال آپ کے کے منہ پر ویسے ہی مارے جائیں گے جیسے خدا کہتا ہے کہ اگر نماز تمہیں راہ راست پر نہیں لا رہی اور برے کام سے نہیں روک رہی تو وہ نماز تمہارے منہ پر دے ماری جاتی ہے۔

مسئلہ برے لوگ نہیں مسئلہ نیک لوگ ہیں جن کا تصورِ نیکی محدود اور مسخ شدہ ہے۔

سحری مبارک۔ والسلام

18/04/2021

I am from . A dedicated follower of PROPHET MUHAMMAD ﷺ, and I demand from Facebook and you Mark Zuckerberg to block all the pages that are using blasphemous material about our beloved Prophet Muhammadﷺ.




I request everyone to put it as your status.

15/04/2021

شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے
صبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہے

جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے

18/02/2021

Jo bhai Abroad mein reh ker aye hain ya abhi bhi reh rahay hain unko iss baat ka sahi andaza ho ga..!

12/01/2021

Privacy policy for Whatsapp

Want your business to be the top-listed Government Service in Qila Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Jhabbran Mandi
Qila Sheikhupura
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00