Jamaat-e-Islami Sheikhupura

Jamaat-e-Islami Sheikhupura

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-e-Islami Sheikhupura, Political Party, Qila Sheikhupura.

18/07/2026

وزیراعظم صاحب! شیخ حسینہ واجد کو تو ائیر لفٹ مل گئی تھی، مگر کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کو ائیر لفٹ بھی نہ مل سکے۔

17/07/2026

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں حکومت پٹرولیم مصنوعات میں آئے روز اضافے کی بجائے اپنی عیاشیوں کو ختم کرے۔

17/07/2026

امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری نے شیخوپورہ میں ستھرا پنجاب کے ورکرز پر تشدد اور انکی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ گرفتار ملازمین کو فوری رہا کرکے ان کی تنخواہوں کی جلد ادائیگی یقینی بنائی جائے۔

17/07/2026

شیخوپورہ میں ستھرا پنجاب کے ورکرز پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں۔

15/07/2026

اگرعوام جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہوجائیں تو پھر میں دیکھتا ہوں کون پیٹرول پر یہ جگا ٹیکس (لیوی) وصول کرتا ہے, لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے!

15/07/2026

مرکزی تربیت گاہ | شیخوپورہ
31 جولائی، 1-2 اگست 2026ء

15/07/2026

ڈی سی، اے سی غریب کی ریڑھی الٹ دیتے ہیں، پیرا فورس دہشت گردی تو کرتی ہے لیکن ان کا نظام غریب کو سستی روٹی فراہم نہیں کرسکتا

15/07/2026

بجلی کے بلوں میں سلیب سسٹم کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکہ نامنظور!
غریب کا خون پسینہ اشرافیہ کی عیاشیوں کے لیے ہرگز نہیں ہے۔
اس ظلم کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد میں آواز سے آواز ملائیں!
۔
۔
۔

14/07/2026

لیاری میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ، متعدد کارکنان زخمی

14/07/2026

آپ بجلی کا بھاری بل بھریں
اور ناجائز حکمران عیاشی کریں!


Want your business to be the top-listed Government Service in Qila Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Qila Sheikhupura