26/05/2026
کی طرف سے اہل اسلام کو عید الضحیٰ مبارک ہو خاص طور پر مسافر بھائیوں کو اور حج کرام کو حج مبارکباد پیش کرتی ہوں اللہ تعالیٰ یہ عید ہم سب کے لئے خوشیوں، برکتوں اور امن و سلامتی کا پیغام لے کر آئے۔ عید کی خوشیوں کو بھرپور طریقے سے منائیں اور دوسروں کے ساتھ بھی خو شیاں بانٹیں ✨❤️
20/05/2026
کوئیٹہ عثمانیہ ہوٹل-
عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری و سابق رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ شاہینہ کاکڑ، صوبائی وزیر ویمن ڈیولپمنٹ محترمہ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ شکیلہ نوید صاحبہ نے عثمانیہ ہوٹل میں سیکرٹری ویمن ڈیولپمنٹ محترمہ ساہرہ آطا صاحبہ کی جانب سے دیے گئے پرتکلف عشائیے میں شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف سماجی، سیاسی اور خواتین کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ آخر میں معزز مہمانوں کی گروپ فوٹوں۔
09/05/2026
سابق نگران وزیراعظم وسینیٹر انوارالحق کاکڑ سے سابقہ ایم پی ائے محترمہ شاہینہ کاکڑ اور قبائلی رہنماہ ملک رمضان کاکڑ نے ملاقات کی ملاقات میں ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے کے مجموعی صورتحال ، اور عوامی مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
28/04/2026
کوئیٹہ سیکرٹریٹ ۔
کوئیٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سابقہ ایم پی ائے محترمہ شاہینہ کاکڑ نےمحکمہ صحت ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری مجیب الرحمن،محکمہ سوشل ویلفیئر کے سکیرٹری آصمت قریش،اور محکمہ بہبود آبادی ڈیپارٹمنٹ کے سکیرٹری صائرہ آطاہ سے ملاقات کی ۔اور ملاقات میں علاقے کے مجموعی صورتحال ، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی بات چیت بھی ہوئی۔اور اس کے ساتھ پٹھان خان اچکزئی ملک اسفند خان زینودین خان اور ارسلان کاکڑ بھی موجود تھے۔
27/04/2026
کوئیٹہ۔۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سکیرٹری محترمہ شاہینہ کاکڑ نے عثمان خان کاکڑ۔ڈاکٹر امان خان کاکڑ کی والدہ اور پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ کی دادی کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
26/04/2026
کوئٹہ۔
عوامی نیشنل پارٹی صوبائی مجلس عاملہ اجلاس پریس کلب کوئٹہ میں جاری ہے،
سابقہ ایم پی ائے محترمہ شاہینہ کاکڑ کو اجلاس میں شرکت کرنے پر صوبائی کابینہ اراکین کی جانب سے کارڈ پہنایا جارہا ہےاور اجلاس میں شرکت کی ۔
21/04/2026
مسلم باغ ضلع تحریک کی آغاز ۔
آج عطا خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے مسلم باغ ضلع تحریک کی آغاز۔ اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سکیرٹری سابقہ ایم پی اے محترمہ شاہینہ کاکڑ ہاؤس کچلاک میں ملاقات کی اور مسلم باغ کی عوام کی دیرنہ مطالبہ “ضلع مسلم باغ “ کو عملی شکل دینے کے لیے تک ودو شروع کی ۔
سابقہ ایم پی اے محترمہ شاہینہ کاکڑ نے مسلم باغ ضلع کے حوالے اسمبلی کی فلور پر بھی آواز اٹھایا تھا اور آج بھی یہ بتایا کہ ہر ممکن کوشش کے ہر فلٹ فارم پر آواز اٹھانے کے لیے تیار ہوں ۔ جس پر عطا خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ایئندہ لائحۂ عمل کے لیے تجاویز شیئر کی ۔
09/04/2026
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری محترمہ شاہینہ کاکڑ مدو کرنے پر پٹھان خان اچکزئی اور ملک ضمیر صاحب ملاقات کے لیے اج کلی شاجہان میں ملے اور اس ملاقات میں علاقے کے مسائل کے اوپر روشنی ڈالی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ اج کل کے مہنگائی کے دور میں لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے معلومات کا تبادلہ کیا گیا تاکہ اس حوالے سے اگے کا لاہ عمل بنایا جا سکے۔ملاقات کے دوران قبائلی رہنماہ ملک رمضان کاکڑ ملک حیات اور ملک حنیف کاکڑ ودیگر موجود تھے۔
محترمہ شاہینہ کاکڑ نے ملک ضمیر صاحب اور پٹھان خان اچکزئی کا اپنا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا