28/10/2026
فخرِ ATF ہیڈ کانسٹیبل انسٹرکٹر خدائیداد تبسم
جناب خدائیداد تبسم صاحب وہ باوقار شخصیت ہیں جن کی پہچان پیشہ ورانہ مہارت، نظم و ضبط اور تربیت کے اعلیٰ معیار سے ہوتی ہے۔ ایک انسٹرکٹر کی حیثیت سے نوجوانوں کی رہنمائی کرنا اور انہیں فرض شناسی، حوصلے اور ذمہ داری کا درس دینا قابلِ تحسین خدمات ہیں۔ آپ جیسے باصلاحیت انسٹرکٹر ہی ATF کا فخر اور بلوچستان پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں۔
فخرِ ATF، خدائیداد تبسم صاحب — نام وقار کا، پہچان مہارت کی، اور مقام عزت و احترام کا