Insaf Students Federation, Balochistan.

Insaf Students Federation, Balochistan.

Share

This is the official page of Insaf Students Federation [ISF] Balochistan.

Photos from Insaf Students Federation, Balochistan.'s post 30/05/2026


انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، سنئیر نائب صدر شمشیر خان تارن، نائب صدور نبی داد احرار،پ⁰ سید اظہار آغا، کامران خان کاکڑ، سید فہیم آغا ودیگر اپنے تعزیتی بیان میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لسبیلہ یونیورسٹی اوتھل کے سابقہ و بانی صدر جعفر خان شبو کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین

Photos from Insaf Students Federation, Balochistan.'s post 28/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، سمیع اللہ خان ودیگر ساتھیوں کے ہمراہ کوئٹہ ٹرین خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سنئر ساتھی آصف خان کاکڑ کی فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کر رہے ہے۔ شہید انصاف یوتھ ونگ کے رہنماؤں بلال خان کاکڑ، مصطفٰی خان کے بھائی اور ضلعی رہنما نجیب خان کاکڑ کے کزن تھے۔

26/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

24/05/2026

مذمتی بیان

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہیں۔ معصوم شہریوں کی جانوں کو نشانہ بنانا ایک انسانیت سوز اور ناقابلِ برداشت عمل ہے۔ ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور اظہارِ تعزیت کرتے ہیں، جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مطالبہ کرتی ہیں کہ بلوچستان کی جعلی اور ناجائز حکومت پوری طور پر مستعفی ہو۔ ہائی کورٹ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنائے اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، تاکہ آئندہ ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔ امن، برداشت اور انسانی جان کے احترام ہی ایک محفوظ معاشرے کی بنیاد ہیں۔

جاری کردہ میڈیا سیل آئی ایس ایف بلوچستان۔

Photos from Insaf Students Federation, Balochistan.'s post 23/05/2026

#پشین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں آئی ایس ایف کے صوبائی نائب صدر نبی داد احرار اور ضلعی صدر عجب خان ترین اظہار خیال کر رہے ہے۔

22/05/2026

آج کے احتجاجی مظاہرے میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، سنئیر نائب صدر شمشیر خان تارن تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سنئیر قائدین کے ہمراہ نعرہ بازی کر رہے ہے۔

22/05/2026

تحریک تحفظ ائین پاکستان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، صوبائی سینئر نائب صدر شمشیر خان تارن، ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے سنئیر ساتھیوں، کامل خان، ارشد خان ترین، دلاور خان کاکڑ، انجینئر رحمان کاکڑ، احسام اللہ، جہانزیب خان، ہمایوں میاخیل، عثمان خان ودیگر ٹائیگرز نے شرکت کی۔۔۔

21/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے اضلاع میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہروں اپنی بھر پور شرکت کو یقینی بنانے ۔
صوبائی صدر آئی ایس ایف بلوچستان
مطیع اللہ کاکڑ

20/05/2026

تحریک تحفظ ائین پاکستان کے زیر اہتمام جمعہ کو ہونے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھیوں کے ساتھ میٹینگ۔
میٹنگ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے سنئیر ساتھیوں نعیم خان درانی، ارشد خان ترین اور دلاور خان کاکڑ نے شرکت کی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Provincial Secretariat Shahbaz Town 141-A Phase 1 Quetta
Quetta Cantonment