”قائد قلت نواز شریف نے گلگت بلتستان پہنچ کر لوگوں کو بتایا کہ میں پنکھوں والے جہاز پر آیا ہوں، حالانکہ اسلام آباد تک مریم نواز کے لگژری جہاز پر گئے۔ نواز شریف گلے شکوے لاہور والوں سے کریں جہاں سے یہ ڈاکٹر یاسمین راشد سے الیکشن ہار گئے۔ اسٹبلشمنٹ نے انہیں الاسٹک والی شلوار پہنا دی ہے اور گلہ عوام سے کرتے پھر رہے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔“ شہباز گل
Pakistan Tehreek e Insaf Balochistan
Official Page Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Balochistan page.
03/06/2026
گلگت ميں7 جون كوہونے والے انتخابات ميں تحريك انصاف كلين سويب كرے گی،
مگر مينڈیٹ كا دفاع كرنا ضرورى ہے۔
ڈسٹرکٹ کوئٹہ صدرسردارزین العابدین خان خلجی
سب سے پہلے کمیٹی کس نے بنائی تھی 😂😂😂
چند ہی رہنما ایسے گزرے ہیں جنہوں نے وہ عزم، صبر اور ثابت قدمی دکھائی ہو جو عمران خان نے دکھائی ہے۔
طویل قید و بند کے باوجود عمران خان نے نہ اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کیا اور نہ ہی پاکستان کے عوام کا ساتھ چھوڑا۔
ملک و قوم کے بہترین مفاد کے لیے ذاتی مشکلات اور قربانیاں برداشت کرنے کا ان کا حوصلہ لاکھوں لوگوں کے لیے امید، حوصلے اور جدوجہد کی علامت بن چکا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے قائم مقام صوبائی صدر ایڈوکیٹ خورشید خان کاکڑ, رہبر انقلاب، حضرت امام خمینی کے 37ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء علامہ مقصود ڈومکی کی جانب سے منعقد کیے گئے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان ایڈوکیٹ خورشید خان کاکڑ نے حضرت امام خمینی کے انقلابی سیاسی جدوجہد، امت مسلمہ اور مظلوم فلسطینیوں کے لیے کردار اور انکی دینی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انکے عظیم خدمات اور جدوجہد پر انہیں پی ٹی آئی بلوچستان کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا۔
03/06/2026
گلگت بلتستان میں انتخابی عمل کے نام پر ہونے والی ناانصافی اور عوامی حقوق پر شب خون کے خلاف علیمہ خان کا اہم بیان۔
"جب عوام سے ان کا حقِ رائے دہی اور آواز بلند کرنے کا بنیادی حق چھین لیا جائے، تو یہ سراسر ظلم اور ناانصافی ہے۔ موجودہ حکمران اب محض دنیا کو دکھانے کے لیے جمہوریت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں، لیکن عوام اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔"
"ہمارا یہاں آنے کا مقصد ایک ہی ہے، عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے،ان کی فیملی کی موجودگی اور ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے یہ کوئی غیرآئینی یا غیرقانونی مطالبہ نہیں ہے۔اگر یہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دے رہے تو اس کا مطلب یہ عمران خان کے ساتھ کچھ کرنا چاہ رہے جو پاکستان کی عوام کبھی برداشت نہیں کرے گی"۔وزیراعلی سہیل آفریدی
دھرنا ختم! عمران خان کی بہنیں اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی روانہ!!
آج بھی ظالم رجیم نے عمران خان سے بہنوں کو ملنے نہ دیا ،عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ خواتین کی بڑی تعداد اڈیالہ کے باہر احتجاجاً دھرنہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
وفاقی بجٹ کا امپیکٹ خیبر پختونخوا پر بھی پڑے گا، پنجاب پر بھی پڑے گا، سندھ پر بھی پڑے گا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر پر بھی پڑے گا۔
آپ سب نے اپنا فوکس وفاقی بجٹ پر رکھنا ہے، کیونکہ یہ جو بجٹ لانے جا رہے ہیں، اس کے اثرات پورے ملک پر پڑیں گے۔ یہ آپ پر ایٹم بم گرانے والے ہیں۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Quetta Cantonment
87300
