19/05/2026
تمام واٹر ٹینکر ڈرائیور حضرات کےلئے اہم ہدایات
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Traffic Police, Government Organization, spinny Road quetta, Quetta Cantonment.
19/05/2026
تمام واٹر ٹینکر ڈرائیور حضرات کےلئے اہم ہدایات
ایس ایس پی ٹریفک مرزا بلال احمد کے چارج چھوڑنے کے موقع پر ٹریفک پولیس افسران نے ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر افسران نے ان کی خدمات کو سراہا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ایوب کھوسہ نے ایس ایس پی ٹریفک مرزا بلال کے ساتھ ایک ملاقات کی، جس میں انہوں نے ٹریفک کے مسائل پر گفتگو کی۔ اس کے بعد انہوں نے ایف ایم ریڈیو پر بھی ایک پروگرام کیا، جس میں لوگوں کو ٹریفک کے بارے میں آگاہی دی اور محفوظ ڈرائیونگ کے حوالے سے اہم مشورے دیے
*کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کی تیسری کھلی کچہری، ایس ایس پی مرزا بلال نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیے*
02/05/2026
01/05/2026
Traffic education unit
*کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کی دوسری کھلی کچہری، ایس ایس پی مرزا بلال نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیے*
*کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کی پہلی کھلی کچہری، ایس ایس پی مرزا بلال نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیے*
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |