سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
جناب خالد خورشید خان کا دبنگ پیغام ۔۔۔
Pti Quetta talk
pti Quetta update
and official site information. but focus pti Balochistan leadership 👉🏼
05/06/2026
ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
خوف کے بت توڑنے اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں اور اپنے ووٹ کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔ جب عوام متحد ہو کر پولنگ اسٹیشنز کا رخ کرے گی، تو کوئی طاقت ہمارے عزم کو شکست نہیں دے سکتی۔
آئیے، عمران خان کے اس پیغام کو گھر گھر پہنچائیں اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک نئی صبح کا آغاز کریں۔
05/06/2026
جمیعت کے دوستوں کا جلسہ بڑا تھا، باتیں بہت چھوٹی تھی۔ تمام جلسے کی زینت اخلاقیات سے گرے چند کلمات ٹہرے جو قابل افسوس ہے۔ شاید انکوپشین میں بھی اپنا مستقبل تاریک نظر آراہے اس لیے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
گلگت بلتستان میں اتخابی مہم,
جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق پی ٹی آئی کے حوالے سے کیا کہا, اپ خود سنیں..
05/06/2026
پاکستان تحریکِ انصاف کوئٹہ ڈویژن کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی فعالیت، پارٹی امور، عوامی رابطہ مہم اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر بھی غور کیا گیا۔
اجلاس میں کوئٹہ ڈویژن کے صدر عارف خان کاکڑ، جنرل سیکرٹری ملک عبداللہ خان ناصر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سلمان ابن بادیزئی، سینئر نائب صدر شبیر احمد کاکڑ، نائب صدر سید حسین شاہ، سیکرٹری اطلاعات نصرت خان خلجی، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اصغر خان اچکزئی، میڈیا کوآرڈینیٹر احسان اللہ، میڈیا کوآرڈینیٹر اعظم فوجی، میڈیا کوآرڈینیٹر ثناء اللہ مخلص سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے نظریے اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔
#بنوں
05/06/2026
ملک عبداللہ خان ناصر کو پی ٹی آئی کوئٹہ ڈویژن جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے..
اُمید کرتا ہوں کہ ملک عبداللہ پی ٹی آئی اور مرشد عمران خان کے وژن کو پورے کوئٹہ ڈویژن میں بہترین انداز میں منظم اور فعال کرینگے..
مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں بیروت یا غزا میں چیف جسٹس بنا ہوں! آپ ٹھیکیدارنہ بنیں!
آج وکلاہ کی پروفیشنلزم کہاں ہے ؟
کیا آج تک کسی کرپٹ جوڈیشل افیسر کے خلاف آپ نے مجھےبتایاہے؟
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملاخیل کا کوئٹہ بار یسوسی ایشن کے تقریب میں جذباتی خطاب کے دوران وکلاہ کو جہاڑ پیلا دی۔۔
پنجاب حکومت ۔
رونالڈو نے جہاز نہی خریدا اور سکول جانے والے۔ بچوں کے لیے بسیں خرید لیں اور ہم نے سکول بند کر دیے اورجہاز خرید لیا
05/06/2026
مایوسی گناہ ہے اور میرا اللہ پر پکا یقین ہے کہ ہمارا خان سرخرو ہوں گے۔ ان شاءاللہ ♥️
وزیراعلٰی صاحب ان غریبوں کہ آواز بنو ۔
ایک تو پورے بلوچستان میں پیٹرول نہیں۔
اوپر سے جو غریب لوگ پیٹرول پورا کرنے میں ہمارے مدد کر رہے ہیں ان سے ہر جگہ رشوت لی جاتی ہیں ۔ہم کہتے ہیں کہ یہ ہر جگہ چیک پوسٹ ہمارے۔ تحفظ کہ لیے نہیں بلکہ کرپشن کہ لیے بناے گئے یہ بیچارے اپنے بچوں کہ پیٹ پالنے کہ لیے محنت کر رہیں ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
