سابق وزیر آعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے صبح کے حال احوال جرگہ میں سیاسی و قبائلی رهنما میر نظام الدین کرد اورکرد قبائل کا سرکردہ رهنما وڈیرہ عبد الناصر کرد ٹکری محبوب کرد ٹکری جمعہ کرد حاجی شبیر احمد کرد اور دیگر قبائلی شخصیات موجود ہیں ۔ 03/06/2026
Mir Nizam uddin kurd
Social Work
سبحان اللّه الحمداللّه اللّه اکبر
سب کہو ماشاءﷲ
پنی آ شاعر حاجی خان نا استانہ توارس شعراسٹی ۔
بنبو تے ۔
عید مبارک
27/05/2026
25/05/2026
کوئٹہ کے علاقے سریاب لنک بدنینی میں پانچ افراد کے بہیمانہ قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق پرانی دشمنی کی بنا پر ملزم نے گھر میں گھس کر اپنے بہنوئی، تین بھانجوں اور ایک بھانجی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق مقتول خاندان نے واقعے سے قبل پولیس اور سیریس کرائم ونگ میں شکایت بھی درج کرا رکھی تھی، تاہم ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
لواحقین نے لاشیں سریاب لنک بدنینی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا اور ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
لواحقین کا کہنا ہے کہ ملزم اس سے قبل بھی اسی خاندان کے دو افراد کو سریاب کے علاقے میں قتل کرچکا ہے، لیکن پولیس اب تک اسے گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔
مظاہرین نے کہا کہ سات افراد کا قاتل دندناتا پھر رہا ہے جبکہ پولیس کارروائی نہیں کررہی۔
24/05/2026
اللّه پاک بلوچستان میں امن قائم کرے
پشتون بھائیوں کا کافلہ کچے کے ڈاکوؤں سے مغوی بچی کو بازياب کرانے بولان کے راستے سے گزر رہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
83700
