1۔ جو لوگ یکم اگست 2024 سے لے ابھی تک (SOS/OSL/AWOL) نوکری چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ 30 اپریل 2027 تک واپس آ جائیں تو انہیں کوئی سزا نہیں دی جائے گی۔
2۔ جو جوان واپس آنا چاہتے ہیں ابھی ونگ کیلئے، ونگ FCIU کو ان کے نام بھیجیں گے اور FCRO کو بھی بتائیں گے اور ان کا نام واپس ڈالا جائے گا۔
3۔ جو لوگ بحال ہوں گے ان کی اگلی پولیس ویریفیکیشن ساتھ ساتھ ہوتی رہے گی جو کہ 3 مہینوں کے اندر مکمل کی جائے گی۔
4۔ جو ونگ 30 اپریل 2027 تک زیادہ بندے لے آئے گا آئی جی ایف سی کی جانب سے خاص انعام دیا جائے گا۔
رابطہ نمبر: 03328892627
10/09/2026
EME Job
پاک آرمی کی EMEکور میں بھرتی شروع ہے۔
میٹرک سائنس کے پاس افراد اپلائی کے لیے اشتہار پر درج بھرتی سینٹر پر اپنے تمام کاغذات کے ساتھ تشریف لائیں۔
آن لائن اپلائی نہیں ہے۔ پورے پاکستان کے تمام صوبوں اور اضلاع کےرہائشی بھرتی کے اہل ہیں۔
تمام تفصیل اشتہار میں درج ہے۔ اس کو پہلے غور سے پڑھیں۔
*⭐ خصوصی کوٹہ*
شہداء کے اہل خانہ / بلوچستان کے رہائشی:
📏 قد 5'4" | 🎂 عمر 17½ – 24 سال
*🎁 مراعات و سہولیات*
🏠 مفت رہائش + کھانا
🏥 میڈیکل سہولت (فیملی سمیت)
🚆 50% سفری رعایت (ٹرین/جہاز)
🎓 بچوں کی تعلیم کی سہولت
🌍 UN مشنز میں موقع
💰 پنشن اور گریجویٹی
*⚠️ اہم ہدایات*
📄 اصل دستاویزات
31/03/2026
mujahid Force jobs 2026 Pakistan
31/03/2026
FC North
FC North job 2026
20/01/2026
ٹریننگ کے لیے ضروری سامان
1. مکمل یونیفارم اور پینٹ شرٹ کل 4 عدد۔
2. نماز کے لیے چادر یا اوڑھنی جیب والی ہو تاکہ آسانی ہو۔
3. سوئٹر موسم کے مطابق۔
4. 3 جوڑے بنیان، انڈر ویئر اور جرابیں۔
5. تولیہ ذاتی صفائی کے لیے۔
6. چپل اور ہینڈ شوز آرام دہ اور محفوظ چلنے کے لیے۔
7. شب بیداری کا سامان رات کے وقت عبادت یا جاگنے کے لیے۔
8. جیب خرچ اگر ممکن ہو تو ضرورت کے مطابق۔
9. لیچنگ کیمرے والا موبائل صرف لیچنگ کے لیے۔
> 🔴 نوٹ: کیمرے والا اور سمارٹ فون لے جانا سختی سے منع ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے Pak Army Information کے آفیشل واٹس ایپ چینل سے جڑے رہیں۔
Pakistan Army information channel
Be the first to know and let us send you an email when FC frontier core official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.