پشین سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل پلیئر حسیب اللہ خان کو لاہور قلندرز نے ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خرید لیا
Chota Quetta
only Allah
11/02/2026
سندھی اور پشتون تہذیب میں فرق یہ ھے کہ سندھ میں کپڑے بیچ کر رزق کمانے والی مسافر پشتون بہن صابرہ کو اجتماعی زنا کے بعد قتل کر کے لاش ویرانے میں پھینک دیا جاتا ھے جسے آوار کتے نوچتے اور کھاتے ہیں جبکہ پشتون علاقوں میں محنت کرنے والی سندھی خواتین کو مقامی لوگ گھروں میں چائے پلاتے ہیں، کھانا کھلاتے ہیں اور انہیں اپنے بہنوں کی طرح عزت دیتے ہیں۔
پچھلے دنوں بنوں سے تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون صابرہ خان کو سندھ کے شہر جامشورو میں مقامی وحشی سندھیوں نے اجتماعی زنا کے بعد قتل کیا اور لاش ویرانے میں پھینک دیا۔ مقتول خاتون کے ورثاء جب وحشی سندھی پولیس کے پاس گئے تو انصاف دینے کی بجائے سندھی پولیس نے اپنی غلیظ فطرت کا اظہار کرتے ہوئے اس مظلوم پاک دامن خاتون کے کردار پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کسی یار کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی۔
اس دردناک کہانی کی ایک شرمناک پہلو یہ بھی ھے کہ کسی باثر پشتون سیاسی رہنما یا پارلیمنٹیرین نے تاحال اس درندگی کے خلاف مؤثر آواز بلند نہیں کیا ھے حالانکہ چند سال قبل کراچی میں مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کی چند گھنٹے گرفتاری انہی پشتون رہنماؤں نے احتجاجاً آسمان سر پہ اٹھایا کہ اگر مریم نواز کا شوہر نامدار کیپٹن صفدر فوری طور رہا نہیں ہوا تو ھم احتجاجاً پورا ملک جام کریں گے مگر آج سب خاموش ہیں۔
شیرزمان کاکڑ لورالائی
09/02/2026
قلعه سیف اللہ پوليس نے سردار فقیر شمکزئی کو گرفتار کرلیا
09/02/2026
وزیراعلی بلوچستان کے نوٹس لینے کے بعد ڈی پی او چمن نے شہری پر تشدد کرنیوالے دو اہلکاروں کو معطل کردیا
انکوائری شروع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
