MMalak Zada

MMalak Zada

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MMalak Zada, Peshawar.

22/06/2025

20/05/2025

رات کو بغیر دوائی کے آرام سے سونا اور صبح بغیر تکلیف کے جاگنا، یہ اللہ کی بڑی نعمت ہے۔ ❤️

22/02/2024

غلام قوم کو اتنا ذلیل کرو اتنا ذلیل کرو کہ وہ جینے کو ھی ترقی سمجھنے لگے
ھٹلر...

20/02/2024

تم سمجھتے ہو ہمیں بجھے ہوئے چراغ
مگر اندھیروں کو خوف ہم ہی سے ہے

13/06/2022

‏اتحاد کے ڈرافٹ پر دستخط ہوگئے!

زمانے کو اب آزادی کے معنی ہم بتائیں گے
غلط ہوتی رہی ہے آج تک تفسیرِ آزادی

16/02/2022

سر ہتھیلی پر لیے پھرتے تھے جانبازانِ عشق
تیغ پــــر لیکـــن گلا رکھنـــا ہمـــارا کــام تھا

21/11/2021

منافق، دوغلاپن اور دھوکہ دینے والا شخص انسان نہیں درندہ ہوتا ہے،

مولانا محمد خان شیرانی

08/11/2021

‏حساب اگر جج سے مانگو تو توہین عدالت ،
مولوى سے مانگو تو کافر ،
اور
اگر جرنیل سے مانگو تو غدار۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address


Peshawar