Quetta News Update

Quetta News Update

Share

پاکستان ذنداباد 🇵🇰❤

Photos from Quetta News Update's post 29/03/2026

کویٹہ سے بڑے تعداد گاڈیا کچرہ لانے کی صورتحال آپ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی گھر ہے لالا جان مسجد
مکیو کی وجہ سے ہمارے مسجد کے حالات آپ دیکھ سکتے ہیں گھروں میں بھی لوگ بہت مشکلات کا سامنا کررہی ہے جناب MPA ملک نعیم خان بازئی صاحب آپ اس کلی کی حالات دیکھ سکتے ہیں یہاں پر زندگی گزارنے سے بیزار کردیا آپ اس کچرہ لانے کی گاڈیا دیکھ تھے ہے یہ کچلاک سے بند کیا جائے یہاں پر کچری لانے کی کوی ضرورت نہیں ہے
اس گاؤں کی لوگوں کی بزرگوں کی عواز ہے

Kuchlak Times

16/02/2026

آٹے پر پابندی برقرار ہے رمضان المبارک سے پہلے وزیر اعلیٰ بلوچستان پنجاب حکومت اور پاسکو سے گندم پر پابندی ختم کرنے کے لیے اقدامات کریں عوامی مطالبہ

16/02/2026

پارلیمنٹرینز اپنے حلقے کے کارکنان کو ٹرانسپورٹ فراہم کریں تاکہ دھرنے میں پہنچ سکیں
عوامی مطالبہ

16/02/2026

🚨 اس دفعہ احتجاج کو ختم کرنا عمران خان عمر بھر اسٹبلشمنٹ کی رحم و کرم چھوڑنا سمجھو ڈٹے رہنا جیت حق کی ہوگی👊

16/02/2026

🚨الرٹ
تحریک تحفظِ ائین پاکستان قیادت نے عوام کو ٹھنڈا کرنے کا فیصلہ کرلیا اور عمران خان کی وہ آنکھ جو ضائع ہوچکی تھی اس کو راتو رات 95٪ ٹھیک کی رپورٹ تیار کروادی ہے

31/01/2026

📜 افغانستان میں نئی مقرر کردہ سزائیں
(اصول نامہ)
⚖️ معاشرے میں اصلاح، امن اور عدل کے قیام کے لیے درج ذیل قوانین نافذ کیے گئے ہیں:
🔹 جانوروں اور پرندوں کو لڑانے والے — 5 ماہ قید
🔹 اسلحہ فروخت کرنے والا — 1 سال قید
🔹 جواری — 4 ماہ قید
🔹 انسانی اعضا فروخت کرنے والا — 1 سال قید
🔹 لواطت میں ملوث شخص — 2 سال قید (عادی ہونے پر سزائے موت)
🔹 جھوٹی گواہی — 40 کوڑے
🔹 رشوت دینے اور لینے والا — 2 سال قید

🔹 اغوا کار — 10 سال قید
🔹 علانیہ روزہ توڑنے والا — 20 کوڑے + 2 ماہ قید
🔹 کسی مسلمان کو کافر، فاسق یا خبیث کہنا — 40 کوڑے
🔹 بلاجواز بیوی پر تشدد — 15 دن قید
🔹 استاد کا شاگرد پر تشدد — ملازمت سے برطرفی
🔹 رسولِ اسلام ﷺ کی توہین —
▪ توبہ نہ کرے: مرتد، سزائے موت
▪ توبہ کرے: 6 سال قید
🔹 جعلی دستخط — 3 سال قید
🔹 منشیات اسمگلر — 1 سے 7 سال قید
🔹 رقص کرنے والا اور تماشائی — 2 ماہ قید
🔹 نامحرم سے ناجائز جسمانی تعلق — 1 سال قید
📌 اضافی اصول:
🔹 بدعت پھیلانے والا — 10 سال قید

🕊️ قانون سب کے لیے برابر ہے — اصلاحِ معاشرہ ہی اصل مقصد ہے۔

05/01/2026

#کوہٹہ
دہ کم چا مینہ وال یاست
😄
خپل خپل شایستہ کمنٹ راسرہ شیریکی 👍
زما دا اول کمنٹ 🤪

12/12/2025

درود شریف پڑھنے 💕💕💕

06/12/2025

🇵🇰 🇵🇰 پاکستان ذندآباد
عمران خان ذندآباد

28/11/2025

#لورالائی
معصوم خان کنڈی کومحکمہ تعلیم میں (JET(15 سلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

28/11/2025

جھوٹ بولو تو ضمیر مر جاتا ہے ۔۔
سچ بولو تو لوگ مار دیتے ہیں ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Quetta
Quetta