14/09/2026
کوئٹہ۔ مرحوم سلمان احمد زہری کی رسم سوئم ادا کردی گئی۔
کوئٹہ سول ہسپتال اکاؤنٹس برانچ کے اسسٹنٹ ولی محمد زہری کے جوان سالہ فرزند، سابقہ ڈائریکٹر سول ڈفینس حاجی علی محمد زہری،انجنیئر گل محمد زہری،عبداللہ زہری،عبدالغفار زہری کے بھتیجے سلمان احمد زہری کی رسم سوئم جامعہ مسجد اکبری وحدت کالونی میں ادا کردی گئی رسم سوم کی تعزیعتی دعا میں کوئٹہ سمیت دور دراز سے علماۓ کرام،قبائلی عمائدین،سول آفیسران،عزیز واقارب سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی مرحوم سلمان احمد زہری کے آخرت کے لیئے دعا کی اور پسماندہ گان سے تعزیت کی۔