Karbala Syedan

Karbala Syedan

Share

د مينې له لحاظه هر پلار يعقوب او د حسن په لحاظ هر زوی يوسف دی

22/04/2024

شازین بگٹی

29/08/2023

تلاش میں مدد کی اپیل
نام سید عبدالرحیم سکنہ کلی کربلا پشین جسکا دماغی توازون کمزور ہے. گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ ہے جس شخص کو بھی ملے قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں یا اس نمبر پر رابطہ کریں.
03138337037

13/08/2023

نه به فکر نه به غم وي
چي کاکړ وزیراعظم وي.

#کاکړۍ

08/08/2023

پشین کا ضلع مدارسِ کا قلعہ

سلسلہ نمبر 1

پہ مدرسو شائستہ کربلا۔ ۔ ۔ سلسلہ مدارسِ اسمبلی اور مدارسِ دینیہ میں بچوں کی تربیت اک پیاری جھلک۔ ۔ ۔
۔ ۔
اقراء دارالحسنین کلی کربلا بچوں کی اسمبلی 8 اگست 2023

04/08/2023

د زړه سکون ورکوونکی کتاب نوم ❤️

03/08/2023

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ۔۔ماشاء اللہ
نواب اسلم رئیسانی کاکل کے واقعے کے متعلق دوراندیشی پر مبنی پیاں⁰ قابل تقلید ھے اور نواب صاحب خراج تحسین کے مستحق ھیں

02/08/2023

اللہ پاک دونوں نوجوانوں کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائیں
تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرتے تو یہ دو نوجوان ضائع نہ ہوتے
سریاب روڈ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے سابق وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
دوران ڈیوٹی نواب زادہ میر ہارون رہیسانی اور حاجی فیروز کے نواسے دولت خان لہڑی کا جوان سال بیٹا میر براهمداغ لہڑی جان بحق ہوگیۓ

31/07/2023

اب ہمارے جسم بھی پورے نہیں ہوتے قبر میں جاتے ہوے

Photos from Karbala Syedan's post 31/07/2023

باجوڑ کے جلسے میں شہید ہونے والے لوگ سبحان اللّٰہ
موت کتنا حسین ہے بیشک جب اللہ پاک انسان سے راضی ہو تب
اللہ پاک سے دعا ہے کہ جس ٹائم ہمیں موت آئے تو اللہ پاک ہم سب سے راضی ہو امین

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quetta