16/01/2026
Notification
Voice of irrigation Officers
16/01/2026
Notification
11/12/2025
23/11/2025
Posting/Transfer
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں کے 112 ایجنڈے اور 1018 پینلز تھے۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے آفیسرز کو مختلف گریڈ میں ترقی کی سفارش کی گئی۔ اجلاس میں محکمہ زراعت، ایکسائز، کالجز، ایس اینڈ جی اے ڈی، لائیو اسٹاک، سوشل ویلفیئر، سکولز، اطلاعات، پی ایچ ای، سی اینڈ ڈبلیو، انرجی، فشریز و دیگر محکموں کے 858 آفیسرز کو پی بی ایس 19گریڈ سے 20، 18 سے 19, 17 سے 18گریڈ اور 16 سے 17 میں ترقی کی سفارش کی گئی۔ اجلاس میں چیئرمین سی ایم آئی ٹی محمد علی کاکڑ، سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو کمبر دشتی، سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی فیصل احمد، سیکرٹری لاء پرویز نوشیروانی، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون، سپیشل سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی حبیب الرحمن کاکڑ و دیگر موجود تھے
18/11/2025
*بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات*
1305 رجسٹر ووٹوں میں سے 930 ووٹ کاسٹ ہوئے جبکہ پانچ ووٹ مسترد ہوئے۔
انصاف پینل کے امیر حمزہ محمد شہی نے 498 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ پروگریسو پینل کے مالک کاکڑ نے 427 ووٹ حاصل کئے۔
انصاف پینل نے 71 ووٹوں کی برتری سے جیت اپنے نام کی۔
06/11/2025
The following postings/transfer
13/02/2025
ٹرانسفر پوسٹنگ ACS داخلہ شہاب علی کا تبادلہ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات ۔نوٹیفیکیشن جاری
27/01/2025
A great Officer is posted as Superintend in Engineer irrigation Circle Mastung