BILAL A NASIR PTI official

BILAL A NASIR PTI  official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BILAL A NASIR PTI official, Political organisation, Quetta.

24/03/2026

سہیل افریدی کا دواد شاہ کاکڑ کو خراج تحسین
دواد شاہ کاکڑ صدر پی ٹی ائی بلوچستان کا مشکل ترین حالات میں بہترین انداز میں پارٹی کی قیادت سنھبالنا جہاد سے کم نہیں ھے
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان

05/03/2026

افغانستان میں خواتین کو بنیادی حقوق حاصل نہیں
(ڈی جی آئی ایس پی آر)

پاکستان میں مرد اور خواتین دونوں کو بنیادی حقوق حاصل نہیں 👆🏻

03/01/2026

میں نے تو اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کو پہلے ہی بتادیا تھا کہ عمران خان سب کو حیران کردے گا دوسرا نہ گرمی اس کا کچھ بگاڑ سکتی ہے اور نہ ہی سردی اس میں لڑنے کی کوالٹی عام انسان سے زیادہ ہے تیسرا وہ انتہا کا بولنے والا دلیر انسان ہے کہ اس کو سننے والا اس کے سحر میں مبتلا ہوجاتا ہے ۔ حفیظ اللہ نیازی

04/05/2023

(اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کرے شکریہ)

(پی بی 27 میں وزیر کھیل کی اور ان کی ٹیم کی کرپشن کی داستان) 👉
آج رات پشتون آباد علاقائی میٹنگ ھوا جو کہ 937 پوسٹوں پر تعصب کی بنیاد پر برتییاں۔گلی نمبر 18 قبرستان میں تاریخی کرپشن اور۔ نچاری۔شالدرہ۔حاجی غیبی روڈ۔ ٹین ٹاؤن۔ترین روڈ۔ تاروں چوک اور پشتون آباد میں کرپشن کی بھر مار ۔ ناقص کام اور پی بی 27 کے نمائندے عبدالخالق ہزارہ وغیرہ ۔
میں اہل علاقہ کے جوانوں کو آج دعوت دیتا پشتون آباد میں جو ظلم اور بربریت جاری اور اس کے علاوہ 937 پوسٹوں پر پی بی 27 کے نمائندے وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے تعصب کرتے 70 فیصد آبادی کو چھوڑ کر صرف 30 فیصد ہزارہ برادری کو بھرتی کیا جو کہ ناقابل قبول ھے اس سلسلے میں آج سید بہادر شاہ کے گھر میں ھوا س میٹنگ میں ہمیں پورے پشتون آباد کے عوام کا موقف درکار تھا
اور انشاءاللہ اس کے بعد بہت جلد پشتون آباد کے حقوق کے لیے آواز اٹھائے گے جس میں بزرگ اور جوان پانچ ایجنڈو پر مشتمل لا عمل کو اپنائے گے
ان پانچ کاموں کو کرپشن سے پاک کرنا اور ہمارے حلقے PB27 کے 70 فیصد عوام کے ٹیکس کا حق

1, 937 پوسٹوں پر تعصب کرنا😭
2، قبرستان باؤنڈری وال کے کام کو شفاف بنانا✌

3 ,گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پشتون آباد ۔گورنمنٹ پرائمری سکول۔گرلز مڈل سکول✌

4, نواب ریاض سپورٹس کمپلیکس اور گراؤنڈ کا کام ✌

🌹✌پاکستان زندہ باد، ✌🤲
BK👉 Achakzai😭😭

02/04/2023

تباہ کن نیوز ‏💉🔥💉
وکلاء نے شہباز حکومت کو 👍وارن کر دیا۔
سدھر جائیں نہیں تو دما دم مست قلندر ہو گا👌💪🤘

22/07/2022

#کوئٹہ
💚 Well come to home town Quetta❤
💪ببر شیر قاسم خان کی کی کوئٹہ آمد پر میڈیا ٹاک کرتےھوئے✌🤲👉
Bk Achakzai👉🤲🌷

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quetta
BKBKBK