گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں، امیدواروں کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے ووٹ عمران خان کا
PTI Balochistan Media Cell
This page is to share the information about Pakistan Tehreek-e-Insaf Balochistan.
30/05/2026
اہم سوال : عید کے دن نواب ، سردار ، وڈیرہ ، پارلیمنٹیرنز کے گھر جاکر دعوت کھانے کیجائے یہ ایک سوال کریں
کہ اپکو زندگی کی تمام اسائیشں دستیاب ھے مگر ہم بنیادی سہولیات روٹی ، کپڑا ، مکان تک سے کیوں محروم ھے ؟
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
30/05/2026
پی ٹی ائی بلوچستان کے زہر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا گیا کارکنان غیر متعلقہ و مفاد پرست ٹولے سے باخبر رہیے
30/05/2026
اطلاع برائے عہدادران و کارکنان : پی ٹی ائی بلوچستان کے زہر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا گیا نام نہاد عناصر ٹاوٹ بن کر پارٹی میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشیش کی جارہی ھے
صوبائی صدر جنید اکبر اور ان کی ٹیم کو گلگت پولیس نے غیر قانونی طریقے سے گرفتار کرلیا
29/05/2026
بلوچستان ڈسٹرکٹ پشین : ش ہ ید جہموریت ، حقیقی ازادی اور محافظ ائین احمدولی ش ہ ید کو سرخ سلام و خراج تحیسن
بلوچستان ڈسٹرکٹ لورالائی : ولی درمان لونی صدر پی ٹی ائی لورالائی ڈویژن ضلع صدر نقیب اللہ خان کاکڑ اور ضلعی عہدادران و ممبران عیدالاضحی کے چوتھے روز پٹھانکوٹ میں خراج تحسین عزم عمران خان کنونشن کے حوالے سے پیغام بروز ہفتہ 30 مئی شام 4 ؛بجے
پٹھانکوٹ میں ضلعی نائب صدرعمر خان ناصر کے رہائشگاہ پر پی ٹی آئی کے صوبائی سینئر رہنماؤں ڈویژن صدر اور سابق و موجودہ ضلعی قیادت کو مدعو کیا گیا ہے۔ سارے ورکرز اپنی شرکت یقینی بنائیں۔شکریہ۔
لورالایئ انفارمیشن سیکٹری ڈاکٹر محمد ابراہیم خان کاکڑ
اج بہت یاد ارہی ھے تمھاری سچ میں خود کو بہت اکیلا محسوس کر رہا ہوں
تیرے بغیر عید منانی ھے ہائے میری جان یہ بھی تو ایک قربانی ھے
قوم کی اواز بننے والا لیڈر عمران کی چھٹی عید قید تنہائی میں
دیکھ کر تجھکو میں غم دل سے بھلا دیتا ہوں
خان کے بغیر عید ادھوری اور پیکی ھے ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta
87300
