𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍

𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍

Share

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐓𝐞𝐡𝐫𝐞𝐞𝐤 𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

Photos from 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍's post 04/05/2026

*قلعہ عبد اللّه میزئی اڈہ*
*04۔05۔2026*
قلعہ عبداللہ میں پارٹی کے سینئر ساتھیوں کے وفد جن میں لالا سلطان قریش ملک عصمت اللّه خان کاکڑ عبد المنان مسلم یار امیر معاویہ خان بازئی سمیت دیگر ساتھیوں نے پارٹی کے سینیر رہنما و *سابق ٹکٹ ہولڈر شکر الدین کاکڑ* کے بھتیجے مرحوم کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ یا اللہ، مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین ثم آمین

30/04/2026
30/04/2026

پاکستان مسلم لیگ نون (نیتھن یاہو) کے نام نہاد MNA جمال شاہ کاکڑ کی مجرمانہ غفلت اور عوام دشمنی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔اپنے حلقہ 263NA میں عوام کا راشن چور۔ جمال شاہ کاکڑ کو عوام نے نہیں، فارم 47 نے نیند سے اٹھا کر اسمبلی بھیجا تھا۔ یہ عوام کا منتخب نمائندہ نہیں، دھاندلی کا نمائندہ ہے۔
الیکشن کے بعد سے موصوف حلقے سے مکمل غائب ہیں۔* نہ کوئی دفتر، نہ عوامی رابطہ، نہ ترقیاتی کام۔ غریب عوام اپنے مسائل لے کر کہاں جائے؟
حلقے میں پانی، بجلی، صحت، تعلیم کا بحران ہے لیکن "فارم 47 کے MNA" کو نہ عوام کی فکر ہے نہ حلقے کی۔ وہ صرف اسلام آباد کے مزے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

جمال شاہ کاکڑ فوری طور پر حلقے میں آ کر عوام کو جواب دے کہ 27 مہینے میں اس نے حلقے کے لیے کیا کیا؟
اگر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا تو اخلاقی جرات کر کے استعفیٰ دے اور حلقہ عوام کے اصل نمائندے کے حوالے کرے۔
3. الیکشن کمیشن فارم 47 کے ذریعے عوامی مینڈیٹ چوری کر کہ اس کو مسلط کیا۔
حلقے کی عوام اب جاگ چکی ہے۔ فارم 47 سے آنے والے جعلی نمائندوں کا محاسبہ ہو گا۔

26/04/2026

جس دن چیئرمین (بیرسٹر گوھر ) اور جنرل سیکرٹری (سلمان اکرم راجہ) نے یہ عہدے قبول کیے اس دن سے ان کی ذمہ داری بن گئی کہ تنظیم بھی یہ بنائیں گے، فنڈز کا مسئلہ بھی یہ دور کریں گے، تنظیم کو متحد بھی یہ کریں گے، تحریک بھی یہ چلائیں گے،

*سالار خان کاکڑ* ♣️

Photos from 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍's post 22/04/2026

کاکڑ کالونی PB41) NA263 )کوئٹہ
*کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی شہزادہ خان کی بیٹی مرحوم حاجی شاہستہ خان کی بتیجی کے انتقال پر تعزیت*
کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان و کور کمیٹی کے ممبر *سالار خان کاکڑ*، مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات *غفار خان کاکڑ* سمیت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کے وفد نے شہزاد خان کی بیٹی کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔
وفد میں *ملک عصمت اللّه خان کاکڑ، حاجی جمعہ خان خلجی۔ عنایت اللّه کاکڑ؛ اختر شاہ کاکڑ، ڈاکٹر مالک کاکڑ۔ شفیع کاکڑ۔عزیز کاکڑ۔ سجاد خان اچکزئی، سرور کاکڑ، دوست محمّد کاکڑ، حمید اللہ، عزیز سلطان زئی، کامیار خان، ودود خان اچکزئی، سمیع اللہ* اور *احسان اللّه کاکڑ* شامل تھے۔
رہنماؤں نے اهل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
رہنماؤں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری جماعت غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

Photos from 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍's post 22/04/2026

محمد خیر روڈ NA263 کوئٹہ
*کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی رحیم خان خلجی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت*
کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان و کور کمیٹی کے ممبر *سالار خان کاکڑ*، مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات *غفار خان کاکڑ* سمیت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کے وفد نے پارٹی اور انجمن تاجران بلوچستان کے رہنما رحیم خان خلجی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔
وفد میں *ملک عصمت اللّه خان کاکڑ، حاجی جمعہ خان خلجی۔ عنایت اللّه کاکڑ؛ اختر شاہ کاکڑ، شفیع کاکڑ۔عزیز کاکڑ۔ سجاد خان اچکزئی، سرور کاکڑ، دوست محمّد کاکڑ، حمید اللہ، عزیز سلطان زئی، کامیار خان، ودود خان اچکزئی، سمیع اللہ* اور *احسان اللّه کاکڑ* شامل تھے۔
رہنماؤں نے رحیم خان خلجی سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
رہنماؤں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری جماعت غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

Photos from 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍's post 22/04/2026

پاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہنما سرور کاکڑ کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کور کمیٹی ممبر و کورڈینیٹر عمران خان سالار خان کاکڑ اور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان صدر داودشاہ کاکڑ، کے مابین ذاتی رنجش کا تصفیہ ہوا اور معاملات خوش اسلوبی سے حل کیے گئے۔
ثالثان بالخیر سردار زین خلجی، اجمل خان اختر شاہ عتیق خان کاکڑ، ملک نصیب اللہ بیٹنی، سجاد خان اچکزئ نے اہم کردار کیا۔

19/04/2026

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وانجمن تاجران کے رہنما رحیم خان خلجی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی جنازہ آج بروز اتوار2026 4 19 کو محمد خیر روڈ ان کی رہائش گاہ سے 1 بجے آٹھایا جائے گا نماز جنازہ 2 بجے کانسی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Photos from 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀 𝐃𝐈𝐕𝐈𝐒𝐈𝐎𝐍's post 17/04/2026

کوئٹہ لال کالونی:
کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان و کور کمیٹی کے ممبر MNA فارم 45 سالار خان کاکڑ، مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات غفار خان کاکڑ، سرور کاکڑ، ملک امان اللّه نوتیزئی۔غفار خان مری۔علی جاموٹ۔ حیات خان بڑیچ، حمید اللہ ،سردار اعظم میرزئی ہاشم پٹھان، امیر معاویہ بازئی، سردار حمید خلجی،احمد علی سومرو۔عبدالمالک۔احمد خان۔اویس کاکڑ۔ جاوید بگٹی، عزیز سلطان زئی، محمد جان شیرانی، سمیع اللہ و گلبدین دوتانی نے حیات خان کاکڑ و شمس اللّه کاکڑ سے ان کے چچا کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔
اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

NA263 PB41
Quetta