19/01/2026
کراچی میں حاجی عبد القدوس مشوانی کی طرف سے مشوانی ہاؤس کراچی میں دعوت جس میں موجود ملک عرفان بازئی حاجی صدیق مشوانی حاجی عبد الستار مشوانی سید اورنگزیب آغا سردار فاروق زاہد خان بازئی نے دعوت میں شرکت کی آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔۔
