11/05/2023
Al Madinah General Hospital, Quetta
Al Madinah General Hospital, Quetta
All 24*7 Emergency Services for Gynae, Normal Delivery, Baby Care
11/05/2023
الحمد للہ
آج گاءناکولوجسٹ نے بروز اتوار رات 11 بجے کے قریب ایک نارمل ڈلیوری کرأی۔ ماں اور بچہ دونوں ڈیلوری کے بعد بخیر و عافیت تھے اور گھر کی طرف چلے گںے۔
26/03/2023
خوشخبری
رمضان المبارک کے مھینہ میں جنرل فزیشن، ماھر امراض اطفال، جنرل سرجن اور گاءناکولوجسٹ مختلف اوقات کار میں مریضوں کے چیک اپ کے لٔے موجود رھیں گے۔۔
اوقات کار ماہ رمضان
ماھر اطفال
جنرل سرجن
گأناکولوجسٹ
بعد از افطار 8 تا 10:30 روزانہ
جنرل فزیشن
24 گھنٹہ موجود
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Quetta
