آریانہ سکول زیارت ششمائی امتحانی رزلٹ کے موقع پر ملک شینگل کاکڑ بچوں انعامات تقسیم کرتے ہوۓ
آریانہ نیوز
"This is a local social media channel that will become the voice of entire Pakistan."
28/10/2025
سعدواللہ تارن زیارت کان
ڈسٹرکٹ زیارت گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کلی کوز کچھ زیارت میں SBK ٹیچر عمران خان زیارتوال کے آتے ہی سکول کے نظام میں بہتری اور بچوں کی تعلیم میں اضافہ اہلیان کچھ عوام کا کہنا ہے کہ ہم SBK ٹیچر عمران خان زیارتوال کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جن کے آتے ہی سکول نظام اور بچوں کی تربیت و تعلیم میں بہتری آئی ہے سٹوڈنٹ بسم اللہ خان_شہزاد خان_بی بی کلثوم
لورالائي
د پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ تر نظارت لاندي د ۷م اکتوبر ۱۹۸۳ شهدائې جمهوریت او ۱۱م اکتوبر۱۹۹۱ شهدائې وطن په یاد کښي د لورالائي بوري په غازي ارسلا خان پارک کښي تاریخي جلسه عام دوام لري . جلسه کښي د تحریک تحفظ آئين پاکستان سربراه د پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ چئيرمین ګران مشر محمودخان اڅکزی او مرکزي و صوبائي مشران ګډون لري .
سنجاوی پاسرہ کے ٹھیکدار جوڈیم کا کام زرغون غر میں کررہاتھا
انکے منشی اور پی ٹی ٹھیکدار لاپتہ وگیا ہے
ھم د اوس پہ کویٹہ کی زلزلہ وسوہ اللہ دی خپل فضل وکی
کوہٹہ
کاکڑ بازئی قوم کے زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش
#زیارت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع زیارت کا نمائندہ وفد پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن نور محمد نورک کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ضلع زیارت کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ انتظامیہ سیاسی جماعتوں کے تعاون سے ضلع زیارت کے عوامی مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدہ اور بھرپور اقدامات اٹھائے گی۔
وفد میں پارٹی کے ضلعی ایگزیکٹوز سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
