Gul Akbar Dummar Member ISF Loralai,Quetta, Balochistan,Pak

Gul Akbar Dummar Member ISF Loralai,Quetta, Balochistan,Pak

Share

Adv Gul Akbar Dummar member Insaf Lawyers Forum Balochistan

03/06/2026
01/06/2026

خان کا نام ہی کافی تھا، اب اس کے سائے سے بھی خوف ہے۔

31/05/2026

ظلم، ناانصافی اور عوامی حقِ رائے دہی پر ڈاکے کا جواب صرف ایک ہے — ووٹ!

7 جون 2026 کو اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کریں کہ گلگت بلتستان کے عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے۔ نشان نہیں، امیدوار کو دیکھیں۔ جہاں عمران خان کے نامزد امیدوار ہوں، وہاں اپنا قیمتی ووٹ استعمال کریں۔

آئیں مل کر ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں عوام کی آواز ہی اصل طاقت ہو۔

ظلم کا بدلہ ووٹ سے!

نورمحمد خان خلجی
سینئر رہنما، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00