01/03/2026
جیو نیوز کو دشمنوں نے ہیک کرلیا ہے اور یہ ٹکر نمودار ہورہا ہے۔
“Social Struggle Guarantees Developed Societies”
01/03/2026
جیو نیوز کو دشمنوں نے ہیک کرلیا ہے اور یہ ٹکر نمودار ہورہا ہے۔
16/02/2026
ھزارہ عمائدین کا ایس پی کینٹ سے ملاقات
ھزارہ عمائدین اور یشتون برادری سے تعلق رکھنے والے حاجی صمد اچکزئی، داؤد خان اور میر اسلم رند نے ملاقات کی۔
وفد نے ڈیم میں موجود فیملی پارک کے حوالے سے تفصیلی گفت وشنیند کی جس میں ایس پی کینٹ نے وفد کے تمام اعتراضات و شکایات کو منظور کرتے ہوئے سختی کے ساتھ ہدایات جاری کی۔کہ آئندہ روزانہ کی بنیاد پر فیملی کے بغیر کسی کو ڈیم اور ھزارہ قبرستان کے احاطه میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔وفد میں، کربلائی خادم شیعہ کانفرنس، سید حسن تاجران، عظیم ایڈووکیٹ، عباس کونسلر، حاجی حسین، حاجی اعجاز ھزارہ قبرستان شامل تھے۔
لاہور میں بسنت کی خوشیاں اور میڈیا کوریج، کوئٹہ میں ہڑتال اور انٹرنیٹ بند۔
دو قومی نظریہ
24/12/2025
I don't believe in taking the right decision. I take a decision & make it right. Happy Birthday Quaid 🎂♥️
04/11/2025
افغان مہاجرین کے خلاف نادرا نے گھیرا تنگ کردیا
نادرا بلوچستان نے مزید 1 لاکھ شناختی کارڈ بلاک کردئیے۔
ایک لاکھ شناختی کارڈز میں سے 40 ہزار صرف کوئٹہ کے ہیں
حکومت بلوچستان کے مطابق شناختی کارڈز کے علاوہ پاسپورٹس بلاک کرنے کے عمل میں بھی جارہے ہیں
#ضروری #اطلاع
#احتیاط #کریں
پاکستان اسلام آباد نادرا چیرمین نے سپریم کورٹ میں بل جمع کردیا ہے،
کہ اگر کسی فیملی نے افغان مہاجرین کو اپنا
فیملی ممبر بنایا ہو
بیٹا یا بھائی بنایا ہو
اسکو 30 لاکھ جرمانہ اور 5سال قید ہوگی
اور پوری فیملی کےآئی ڈی کارڈز بلاک کردیے جائیں گے ایف آئی اے نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
Geopolitical commentetor Zunaira Azhar expressing her thoughts about people of Quetta.
30/09/2025
حالیہ ٹیسٹوں نے کاسمیٹکس میں صحت سے متعلق خطرے کا انکشاف کیا ہے: کیڈمیم، ایک زہریلا بھاری دھات، ہر لپ اسٹک کے نمونے میں پایا گیا ہے۔ کیڈمیم کی نمائش کا تعلق صحت کے سنگین مسائل سے ہے، بشمول گردے اور پھیپھڑوں کا نقصان، ہڈیوں کا کمزور ہونا، اعصابی نظام کی خرابی، اور کینسر کا بڑھتا ہوا خطرہ۔ لپ اسٹک کا دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ دریافت خاصی تشویشناک ہے۔ یہاں تک کہ کیڈیمیم کی تھوڑی مقدار بھی وقت کے ساتھ جسم میں جمع ہو سکتی ہے، ممکنہ طور پر طویل مدتی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ مصنوعات کے لیبل کو احتیاط سے چیک کریں اور ایسے برانڈز کا انتخاب کریں جو حفاظت اور شفافیت کو ترجیح دیں۔ قدرتی یا تصدیق شدہ غیر زہریلے کاسمیٹکس ایک محفوظ متبادل پیش کر سکتے ہیں۔ صارفین کو محتاط اور باخبر رہنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ نامعلوم بھاری دھاتی مواد والی مصنوعات سے پرہیز کرنا، کاسمیٹک کے استعمال کو گھومنا، اور روزانہ کی نمائش کو کم کرنا ممکنہ خطرات کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ریگولیٹری ایجنسیاں کاسمیٹکس میں بھاری دھاتوں پر تیزی سے توجہ مرکوز کر رہی ہیں، لیکن آگاہی اور فعال انتخاب آپ کی صحت کی حفاظت کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ تلاش اس بات کو سمجھنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے کہ ہم اپنے جسم پر کیا رکھتے ہیں۔ اگرچہ میک اپ اعتماد اور خود اظہار خیال کو بڑھا سکتا ہے، لیکن حفاظت کو ہمیشہ پہلے آنا چاہیے۔ مطلع ہونا افراد کو صحت مند انتخاب کرنے کی اجازت دیتا ہے جبکہ ان کے خوبصورتی کے معمولات کے ردعمل سے لطف اندوز ہوتے رہیں
کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کواٹر کے ساتھ زور دار دھماکا.
شناختی کارڈ سے متعلق امور پر شہریوں کی بھرپور معاونت کے لئے نادرا ریجنل ہیڈآفس کوئٹہ کے زیراہتمام
فیس بک لائیو ای کچہری
ڈائریکٹر جنرل نادرا ریجنل ہیڈ آفس کوئٹہ کو شناختی دستاویزات سے متعلق اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں
رابطہ کے لئے نمبر
081-9211841
19/09/2025