05/01/2026
جب ملک میں آئین اور قانون کی آڑ میں محض اپنے سیاسی حریفوں کو نشانہ بنایا جائے ، عدالتی فیصلے کہیں اور سے آئیں اور میڈیا پر صرف ایک شخص کی من پسند کی خبریں چلیں تو ہر طرف ظلم ہی نظر آتا ہے ۔۔۔!!
05/01/2026
نہ خود بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے
04/01/2026
Launch of the Overseas Pakistanis’ Street Movement in Durban
A peaceful protest convention will be held on January 4, 2026, in Durban, South Africa, to demand the release of Imran Khan and to highlight the role of overseas Pakistanis in the street movement.
🗓 Date: January 4, 2026
⏰ Time: 7:00 PM
📍 Venue: NMJ Islamic Center
37 Mountain View Ave, Morningside, B Area, 4001
📌 Durban, South Africa
All overseas Pakistanis residing in South Africa are urged to attend and send a clear message: the incarceration of Imran Khan is unjust, and silence in the face of injustice is not an option.
03/01/2026
ڈربن میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی سٹریٹ موومنٹ کا آغاز۔
4 جنوری 2026 کو ڈربن، ساوتھ افریقہ میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے اور اسٹریٹ موومنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پُرامن احتجاجی کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے۔
🗓 تاریخ: 4 جنوری 2026
⏰ وقت: شام 7 بجے
📍 مقام: NMJ Islamic Center
37 Mountain View Ave, Morningside, B Area, 4001
📌 Durban, South Africa
ساوتھ افریقہ میں مقیم تمام اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اپنی موجودگی سے یہ واضح پیغام دیں کہ عمران خان کی قید ناانصافی ہے، اور خاموشی کوئی آپشن نہیں۔
03/01/2026
ہر 2 میں سے 1 پاکستانی خط غربت سے نیچے
45% پاکستانی غربت کی سطح سے نیچے گزارنے پر مجبور
عاصم لاء میں 2025 پاکستانیوں کے لیے ہر لحاظ سے بد تیرین سال ثابت ہوا ہے۔
03/01/2026
09 جنوری کو وزیر اعلیٰ کے پی محترم سہیل خان آفریدی آرہے ہیں