عوامی اور سماجی اگائی

عوامی اور سماجی اگائی

Share

this page sole purpose is to promote knowledge and awareness in society

16/05/2025

زندگی چھوٹی سی ہے اسے نفرتوں میں ضائع نہ کریں۔

04/05/2023

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے..
حناء سرور

صدقہ جاریہ کریں

Photos from ‎عوامی اور سماجی اگائی‎'s post 12/04/2023

مردم شُماری اپڈیٹس۔۔۔
افسوس لورالائی سویا ہوا ہے۔۔۔

Photos from ‎عوامی اور سماجی اگائی‎'s post 12/04/2023

12 بج چکے ہیں اور 12 پارٹیز ابھی تک لاپتہ ہیں

کل لورالائی میں حالیہ مردم شُماری میں لورالائی میں کم آبادی آنے کی بنیاد پر ال پارٹیز کانفرنس بلایا گیا تھا جس میں تمام پارٹیز نے شرکت کی ،اس کانفرنس کا مقصد یہ تھا کہ یہ کوج لگایا جائے کہ آبادی کیو کام آئی ہے اور اب اس میں کس طرح اضافہ کیا جائے۔اس کانفرنس میں مردم شُماری نمائندگان کو دعوت نہیں دی گئی تھی تاکہ کانفرنس والی ٹھولے کو صحیح طرح سمجھاتی کا کیا اقدامات لینے چائے۔ابھی بھی مزید 15 تاریخ تک ہمارے ساتھ وقت ہے۔
ہمیں پتہ نہیں کہ اس کانفرنس میں کیا فیصلہ کیا گیا ہے ؟؟
دوسری بات یہ کہ اب 12 بج چکے ہیں اور ان نام نہاد پارٹیز کا کوئی نمائندہ ابھی تک ڈی سی آفس نہیں آیا ہے۔

26/02/2023

ضلع لورالائی میں یونین کونسل میں محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں کی تفصیل۔

26/02/2023

ضلع کوئیٹہ کے محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں کی تفصیل

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Nawakilli
Quetta
081