Youth Affairs Balochistan

Youth Affairs Balochistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youth Affairs Balochistan, Public & Government Service, Ayoub National Stadium, Quetta.

Empower young people to reach their full potential
- Provide access to quality education, employment, and healthcare
Promote peace, tolerance, and inclusivity
- Support youth development and leadership
Address youth-related issues and concerns

03/06/2026

Empowering young minds through learning, exposure, and growth. Hear directly from participants as they share their experiences from the Exposure Visit and Capacity Building activities under the Balochistan Youth Socio-Economic Development Program.

27/05/2026

✨ Eid ul Adha Mubarak from the Directorate of Youth Affairs, Balochistan! ✨

​As we celebrate this sacred day of sacrifice, let us remember that the true spirit of Eid lies in selflessness, devotion, and community. To the vibrant youth of Balochistan: you are the driving force of our province's progress. Let’s channel the lessons of Ibrahim (A.S.) to serve our people, support the underprivileged, and build a brighter, more united future together. 🌟
​May your days be filled with joy, peace, and prosperity. 🕊️

26/05/2026

بلوچستان یوتھ کیپیسٹی بلڈنگ اینڈ ایکسپوژر پروگرام اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد خان بگٹی کے خصوصی اقدامات اور مشیر وزیراعلی محترمہ مینا مجید بلوچ کی سرپرستی میں نظامت امور نوجوانان بلوچستان کے زیر انتظام بلوچستان بھر کے اعلی تعلیمی اداروں کے 100 سے زائد نمائندہ نوجوانوں کا اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ کا کامیاب دورہ مکمل ہوگیا۔ وفد میں اکثریت خواتین کی تھی۔دورے میں پارلیمانی اداروں، قائداعظم یونیورسٹی، سیالکوٹ انڈسٹری، تاریخی مقامات اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں شامل تھیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی شرکاء سے ملاقات کی اور بلوچستان حکومت کی کاوشوں کو سراہا۔نوجوانوں کو شہری تعلیم، پارلیمانی نظام، کیریئر اور موسمیاتی تبدیلی جیسے اہم موضوعات پر سیشنز میں شرکت کا موقع ملا۔ڈائریکٹر امور نوجوانان الیاس شاد بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو ملک کے دیگر علاقوں کے نوجوانوں کے برابر لا کھڑا کریں گے۔

Photos from Youth Affairs Balochistan 's post 26/05/2026

بلوچستان یوتھ کیپیسٹی بلڈنگ اینڈ ایکسپوژر پروگرام اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد خان بگٹی کے خصوصی اقدامات اور مشیر وزیراعلی محترمہ مینا مجید بلوچ کی سرپرستی میں نظامت امور نوجوانان بلوچستان کے زیر انتظام بلوچستان بھر کے اعلی تعلیمی اداروں کے 100 سے زائد نمائندہ نوجوانوں کا اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ کا کامیاب دورہ مکمل ہوگیا۔ وفد میں اکثریت خواتین کی تھی۔دورے میں پارلیمانی اداروں، قائداعظم یونیورسٹی، سیالکوٹ انڈسٹری، تاریخی مقامات اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں شامل تھیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی شرکاء سے ملاقات کی اور بلوچستان حکومت کی کاوشوں کو سراہا۔نوجوانوں کو شہری تعلیم، پارلیمانی نظام، کیریئر اور موسمیاتی تبدیلی جیسے اہم موضوعات پر سیشنز میں شرکت کا موقع ملا۔ڈائریکٹر امور نوجوانان الیاس شاد بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو ملک کے دیگر علاقوں کے نوجوانوں کے برابر لا کھڑا کریں گے۔

25/05/2026

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت یوتھ سوشیو اکنامک ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیر اہتمام منعقدہ بزنس اسکل فیسٹیول میں بلوچستان بھر سے آئے ہوئے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نہ صرف حکومت بلوچستان بلکہ تقریب میں شریک عوام نے بھی بھرپور سراہا۔نوجوانوں نے حکومت بلوچستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کاروباری آئیڈیاز اور کامیابیوں کا اظہار کیا جبکہ مشیر وزیراعلیٰ محترمہ مینا مجید بلوچ نے بھی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔اس حوالے سے دنیا نیوز ٹی وی پر خصوصی رپورٹ بھی نشر کی گئی۔

Photos from Youth Affairs Balochistan 's post 25/05/2026

بلوچستان کے نوجوانوں کا اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ کا کامیاب تعلیمی و تربیتی دورہ!

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے خصوصی اقدامات اور مشیر کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ کی سرپرستی میں نظامت امور نوجوانان بلوچستان کے زیر انتظام بلوچستان یوتھ کیپیسٹی بلڈنگ اینڈ ایکسپوزر پروگرام (تحت BYSEDP) کے ذریعے صوبے بھر کی جامعات کے 100 سے زائد طلبہ و طالبات (بشمول بڑی تعداد میں خواتین) نے اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ کا ایک انتہائی کامیاب دورہ مکمل ۔

دورے کی اہم جھلکیاں:

پارلیمانی و سرکاری بریفنگز:
نوجوانوں نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز (PIPS) سمیت مختلف اداروں کا دورہ کیا اور ملکی پارلیمانی و جمہوری نظام کو سمجھا۔

اعلیٰ تعلیمی دورے:
قائد اعظم یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب (UCP) اور نیشنل کالج آف آرٹس (NCA) کا دورہ کر کے اعلیٰ تعلیم اور اسکالرشپ کے مواقعوں کے بارے میں جانا۔

صنعتی و تجارتی تجربہ:سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے اراکین اور مایہ ناز کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں؛ سپورٹس اور سرجیکل انڈسٹریز کا دورہ کر کے روزگار، مارکیٹ کی ضروریات اور کاروباری اصولوں پر بریفنگ لی۔

*خصوصی سیشنز:* طلبہ کے لیے سول سروسز، موسمیاتی تبدیلی، میڈیا کے مثبت استعمال اور کیریئر کونسلنگ پر مفید سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔

تاریخی و تفریحی مقامات کی سیر:
فیصل مسجد، دامنِ کوہ، مینارِ پاکستان، بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ اور پیکجز مال سمیت مختلف تاریخی و تفریحی مراکز کا دورہ۔

فلاحی سرگرمیاں
پاک میڈیکل فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ انتظام چیریٹی ہسپتال کا دورہ۔

اہم ملاقاتیں اور بیانات
گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی
انہوں نے اسلام آباد میں وفد سے خصوصی ملاقات اور خطاب کیا۔ گورنر نے بلوچستان حکومت کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے نوجوانوں کو ملک کی ترقی اور یکجہتی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی تلقین کی

ڈائریکٹر امورِ نوجوانان بلوچستان، الیاس شاد بلوچ انہوں نے لاہور میں وفد سے ملاقات کر کے بہترین انتظامات پر کنسلٹنٹ 'لیزان کارپوریشن' اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مستقبل میں بھی ایسے منصوبے جاری رہیں گے تاکہ بلوچستان کے نوجوانوں کو ملک کے دیگر حصوں کے برابر لایا جا سکے۔
دورے کے دوران تمام شرکاء کو مہم جوئی اور سیکھنے کے عمل کے ساتھ ساتھ بہترین مفت رہائش، طعام اور سفری سہولیات فراہم کی گئیں۔

22/05/2026

نظامت امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی “بزنس اسکل کمپٹیشن” صوبے کی تاریخ کا ایک منفرد اور بڑا پلیٹ فارم بن کر سامنے آئی جس میں بلوچستان بھر سے نوجوانوں نے شرکت کرکے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، جدید کاروباری آئیڈیاز اور انوویٹو ماڈلز کا بھرپور اظہار کیا۔اس میگا ایونٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کو اپنے کاروباری خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے لاکھوں روپے کی مالی معاونت فراہم کی گئی۔ نوجوانوں کی صلاحیتوں اور کامیابیوں پر مبنی اس شاندار پروگرام کی خصوصی رپورٹ WE News پر۔

22/05/2026

نظامت امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی “بزنس اسکل کمپٹیشن” صوبے کی تاریخ کا ایک منفرد اور بڑا پلیٹ فارم بن کر سامنے آئی جس میں بلوچستان بھر سے نوجوانوں نے شرکت کرکے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، جدید کاروباری آئیڈیاز اور انوویٹو ماڈلز کا بھرپور اظہار کیا۔اس میگا ایونٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کو اپنے کاروباری خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے لاکھوں روپے کی مالی معاونت فراہم کی گئی۔ نوجوانوں کی صلاحیتوں اور کامیابیوں پر مبنی اس شاندار پروگرام کی خصوصی رپورٹ پی ٹی وی نیوز پر۔

22/05/2026

نظامت امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی “بزنس اسکل کمپٹیشن” صوبے کی تاریخ کا ایک منفرد اور بڑا پلیٹ فارم بن کر سامنے آئی جس میں بلوچستان بھر سے نوجوانوں نے شرکت کرکے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، جدید کاروباری آئیڈیاز اور انوویٹو ماڈلز کا بھرپور اظہار کیا۔اس میگا ایونٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کو اپنے کاروباری خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے لاکھوں روپے کی مالی معاونت فراہم کی گئی۔ نوجوانوں کی صلاحیتوں اور کامیابیوں پر مبنی اس شاندار پروگرام کی خصوصی رپورٹ جیو نیوز پر۔

22/05/2026

نظامت امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی “بزنس اسکل کمپٹیشن” صوبے کی تاریخ کا ایک منفرد اور بڑا پلیٹ فارم بن کر سامنے آئی جس میں بلوچستان بھر سے نوجوانوں نے شرکت کرکے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، جدید کاروباری آئیڈیاز اور انوویٹو ماڈلز کا بھرپور اظہار کیا۔اس میگا ایونٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کو اپنے کاروباری خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے لاکھوں روپے کی مالی معاونت فراہم کی گئی۔ نوجوانوں کی صلاحیتوں اور کامیابیوں پر مبنی اس شاندار پروگرام کی خصوصی رپورٹ سماء ٹی وی پر بھی نشر کی گئی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Ayoub National Stadium
Quetta
59070

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00