30/11/2025
*کوئٹہ میں رہائش پذیر ضلع زیارت کے تمام جمعیت کے احباب اس اہم پریس کانفرنس میں ضرور شرکت کریں*
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Shaldara Ward 21, Political Party, Haji Ghabi Road Quetta, Quetta.
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی ایک منظم دینی و ملی تحریک ہے، جس کا مقصد اسلام کے مقدس اصولوں کا نفاذ، امتِ مسلمہ میں اتحاد و اتفاق کا فروغ، اور ملک میں امن، انصاف اور اسلامی نظام کے قیام کی جدوجہد ہے۔
۔
30/11/2025
*کوئٹہ میں رہائش پذیر ضلع زیارت کے تمام جمعیت کے احباب اس اہم پریس کانفرنس میں ضرور شرکت کریں*
29/11/2025
مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس
21/11/2025
12/07/2018
آج بمورخہ 12 جولائی حاجی عبدالمنان خان مرحوم کی رہائشگاہ میں جمعیت علماء اسلام شالدرہ انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ مولوی نور محمد صاحب کی زیر صدارت ہوئی۔