Balochistan News Updates

Balochistan News Updates

Share

ملک بھر کی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کرے
Follow (Balochistan_News_Updates)

02/06/2026

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ 13 ہزار کا اضافہ، 61 لاکھ 60 ہزار ہو گئے۔۔!!

02/06/2026

‏آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی ترقیاتی بجٹ متاثر، فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی کا انکشاف

01/06/2026

حالات کے ذمہ دار سرفراز بگٹی ہیں انھیں فوری استعفیٰ دینا چایئے،
نواب جنگیز مری

01/06/2026

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے مین صدر بازار کا بارش کے منظر

01/06/2026

سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کے کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے 12 مئی کے عدالتی حکم نامے کو واپس لینے کے لیے درخواست دائر کردی

01/06/2026

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Photos from Balochistan News Updates's post 01/06/2026

چمن جلسے کے خلاف پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر درج۔

01/06/2026

وزیرداخلہ بلوچستان/ اجلاس

کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ: اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت

01/06/2026

عبداللہ مئی زئی آڈہ میں حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہڑتال ختم روڑ پر قسم کے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے

01/06/2026

کیوں ججز نے کیس کو لٹکایا ہوا ہے؟
ایمان کی اپیل مسترد کرنی ہے تو کردیں
اس کیس کا فیصلہ ہر صورت کریں
ڈاکٹر شیریں مزاری عدالتی نظام پر برس پڑیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quetta
88288