29/01/2025
مجھے اج تک یہ سمجھ نہیں ایا کہ یہ لوگ سٹیج پہ کھڑے ہو کر کیوں اتنے جذباتی ہو جاتے ہیں اور دوسری بات یہ کہ اتنے پہنچے ہوئے لوگ جس کو ہم ہستی سمجھتے ہیں وہ چند فیس بک کی مافیا کے چند پوسٹوں میں ا کر کیوں اتنی جلدی بدل جاتے ہیں
شیمو شیم اون یور فالورز
