Match 2 West indies va PUN
A Ahad point
political news comedy shows and animals
First match of the world cup
U United State of America va Canada
Full highlight
would cup 2024
23/05/2024
تلاش گمشدہ مہربانی کرکے آگے شیئر کریں
نواز شریف اور آصف زرداری سے ریلٹیڈ خان نے کیا کہا تھا
PTI VS DG ISPR
21/05/2024
اسلام اباد سے نادرا چیرمین نے پریس ریلز جاری کرتے ہوئے کہا کہ
افغان مہاجرین کــو فیملی ممبر بنانے والوں کے کارڈ بلاک، 30 لاکھ جرمانہ، 5 سال قید هـــــوگی
اسلام آباد : افغان مہاجرین کـــے خلاف نادرا نے گھیرا تنگ کـــــردیا۔
افغان مہاجرین کو فیملی ممبر بنانے والوں کے کارڈ بلاک، 30 لاکھ جرمانہ، 5 سال قید ہوگی۔
نادرا بلوچستان نے مزید 1 لاکھ شــــــناختی کارڈ بلاک کردئیے۔
1 لاکھ شناختی کارڈز میں سے 40 ہزار صرف کوئٹہ کے ہیں۔
حکومت بلوچستان کے مطابق شناختی کارڈز کے علاوہ پاسپورٹس بلاک کرنے کے عمل میں بھی جارہے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد نادرا چیئرمین نے سپریم کورٹ میں بل جمع کردیا ہے کہ اگر کسی فیملی نے افغان مہاجرین کو اپنا فیملی ممبر بنایا ہو بیٹا یا بھائی بنایا ہو اسکو 30 لاکھ جرمانہ اور 5سال قید ہوگی اور پوری فیملی کے آئی ڈی کارڈز بلاک کردیا جائے گا ۔
ایف آئی اے نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
ایران کے پہاڑی علاقوں سے یہ ویڈیو شوٹ ہوئے ہیں
28/02/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
