Khair bux

Khair bux

Share

CM OF BALOCHISTAN SARFRAZ BUGTI �. MADIA CELL � PAKISTAN PEOPLE PARTY “�

02/11/2025

واقعی افسوس اور حیرت کی بات ہے کہ زارکانی قوم کے کچھ لوگ ٹھیکیداروں کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں، جیسے وہ اپنی جیب سے کام کر رہے ہوں۔ ارے بھائی! یہ تمام ترقیاتی منصوبے سی ایم میر سرفراز احمد بگٹی کی بدولت ممکن ہوئے ہیں۔

ہمارے کچھ صحافی حضرات بھی ٹھیکیداروں کے نام لکھ کر خبریں چلا رہے ہیں، جیسے سوئی میں ترقی ٹھیکیداروں کے پیسوں سے ہو رہی ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ آج سوئی میں جو خوشحالی، سڑکیں اور روشنیاں نظر آ رہی ہیں، وہ میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن، قیادت اور خصوصی توجہ کا نتیجہ ہے۔

اصل حقدار اور عوام کا سچا ہمدرد سی ایم میر سرفراز احمد بگٹی ہیں، جن کی بدولت آج سوئی میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے۔

سوئی تا کشمور روڈ، رنگ روڈ سوئی، سوئی کی تمام مین سڑکیں بلیک ٹاپ، گلیوں اور کالونیوں میں ٹف ٹائل، اسٹریٹ لائٹس اور سیوریج کا جدید نظام — یہ سب سی ایم میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن اور قیادت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔

یہ وہ کام ہیں جو سالوں تک رُکے رہے، حالانکہ ٹھیکیدار اُس وقت بھی سوئی میں موجود تھے۔ مگر ترقی تب آئی جب قیادت میر سرفراز احمد بگٹی جیسے قابل، مخلص اور عوام دوست رہنما کے ہاتھ میں آئی

21/03/2024

Today best Photo

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

CM House Balochistan
Quetta
87300