31/05/2026
انشاءاللہ سر زمین سبی پہ عظیم الشان یوم وصال و سالانہ عرس پاک شہزادۀ غوث الورٰی، قدوۃالاولیاء حضور سیدنا پیر السید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی رحمتہ اللہ علیہ سات جون بروز اتوار بعد نماز مغرب جامع مسجد اقصٰی میں انعقاد پذیر ہو گا۔ محبین و مریدین غوث الاعظم سے اس پروگرام میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔
29/05/2026
انشاءاللہ سالانہ عرس مبارک ختم یوم وصال شریف حضور قدوۃالاولیاء حضرت پیر السید طاہر علاؤالدین الگیلانی رحمہ اللہ 05جون بروز جمعہ بوقت نماز عصر تا عشاء ہوگا۔
کوئٹہ کے تمام پیر بھائی و محبین عوام و خواص شرکت کر کے ثواب دارین حاصل فرمائیں۔
زیراہتمام: بزم اعلٰی حضرت العالمی مرکز کوئٹہ
28/05/2026
❤️ولادت با سعادت حضور شہزادۀ غوث الورٰی،جگر گوشۀ حضور قدوۃ الاولیاء، مرشد کریم حضرت پیرالسید الشریف محمد ضیاءالدین القادری الگیلانی البغدادی مدظلہ العالی تمام عاشقان غوث الورٰی کو بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️
27/05/2026
آپ جن کے قریب ہوتے ہیں
وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں!