جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر اظہار افسوس
ضلع کرم دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان
واقعہ حکومت ،اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
صوبائی اور وفاقی حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں ۔مولانا فضل الرحمان
آئے روز آپریشن کے فیصلے ہوتے ہیں لیکن دہشت گردی کسی کے قابو میں نہیں ۔مولانا فضل الرحمان
مقتولین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان .
JUI Balochistan Official
*Jamaat-e-Ulema-e-Islam (JUI)*
20/11/2024
پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی ، قریبی دوست چین کی ناراضی ، سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین ، سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کے کہنے پر مسترد ہوا ،وزیر اعظم شہباز شریف نے کس کے میسج دکھائے جو براہ راست مدارس آرڈیننس بارے میں تھے ۔صدر زرداری نے اب تک مدارس آرڈیننس پر دستخط کیوں نہیں کئے ، پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا وقت کیوں مناسب نہیں ، بے نظیر بھٹو سے لے کر بلاول تک کب پی پی اور ن لیگ میں ہم آہنگی رہی ہے ۔وی پی این کے حلال یا حرام ہونے کا تعلق اس کے مصرف کے ساتھ ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر ضروری فتویٰ دیا،پارلیمانی جد وجہد کو موثر فورم سمجھا تو اس راستے کو اختیارکیا ،اقتدار کے لئے جدوجہد ہوتی ہے نظریات کا سودا نہیں ہوتا ، اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے حوالےسے مثبت پیش رفت ، شریعت کورٹ کی حیثیت میں بہتری
اور اس کے علاوہ بہت کچھ
قائد جمعیت کا تفصیلی انٹریو حامد میر کے ساتھ کیپٹل ٹاک میں جیو نیوز پر
19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
16/11/2024
اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کی رہائشگاہ آمد
مولانا محمد خان شیرانی سے انکی اھلیہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعا کی
مولانا اسعد محمود، علامہ راشد محمود سومرو بھی ہمراہ تھے.
24/09/2024
اتنی وفاداری نہ کر کسی سے مدہوش ہوکر غالب 😐
یہ لوگ ایک غلط فہمی پر ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں ۔
❤️😍
سب سے بڑا بدبخت اور ذلیل ترین بدبو دار انسان وہ ہے جسےحق
اور سچ کا پتہ ہو
لیکن وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے...😔
JUI Balochistan Official
*Asalam u alaikum*!
Welcome to JUI where "faith and action meet"
JUI Balochistan Official 🏁✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
87300
