11/04/2026
PKMap عالم خان کاسی علاقه
PKMAP���
11/04/2026
کوئٹہ میں گیس کی ناجائز لوڈ شیڈنگ نامنظور نامنظور
11/04/2026
ایران تو پاکستان کے بحری جہاز روک ہی نہیں رہا پھر یہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیوں بڑھائ جارہی ہے!
پہلے 10 اور بعد میں تیل سے لدے مزید 20 بحری جہاز کہاں چلے گئے ، آسمان کھا گیا ، زمین نگل گئی یا بحیرہ عرب میں غرق ہوگئے؟
03/04/2026
*🚨پاکستانیوں آواز اٹھائیں، اپنا فرض پورا کریں۔۔۔اب خاموشی جرم بن چکی ہے*
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کرائسس کی صورتحال ہے۔ لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 161 روپے کیوں کر دی گئی۔۔۔؟ لیوی بڑھانے کا مطلب کیا یہ لیا جائے کہ حکومت کرائسس مینجمنٹ میں بالکل ناکام ہو گئی۔۔۔۔
کیا عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کی آڑ میں حکومت لیوی بڑھا کر ایف۔ بی آر کا شارٹ فال پورا کر رہی ہے۔؟ اگر ایسا ہے تو ایف بی آر کی نااہلی کی سزا عوام کو کیوں مل رہی ہے۔
لیوی بڑھا دو
ٹول ٹیکس بڑھا دو
ٹول پلازے بڑھا دو
نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کر دو
آئی پی پیز سے معاہدے حکومت نے کیے لیکن فکس سر چارج لگا کر عوام سے کیسپٹی پےمنٹس وصول کرو۔
گیس پر فکسڈ ٹیکس لگا دو
سولر پر جنرل سیلز ٹیکس لگا دو
گوبر پر 30 روپے ٹیکس لگا دو
دوسری طرف بیوروکریسی کے لیے گاڑیاں خرید لو۔۔۔
فری پٹرول کا کوٹہ بڑھا دو۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا دو
اس طرح کی معاشی مینجمنٹ یا معاشی پالیسیاں عام بندہ بھی بنا لے گا پھر وزرات خزانہ اور بیوروکریسی میں بھاری بھر سٹاف رکھنے اور ان کی فراہم کی گئیں سہولتوں کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں۔۔
03/04/2026
🚫 آج نہیں تو کبھی نہیں!
اگر واقعی مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے تو سب مل کر آواز اٹھائیں
⛽ پٹرول ڈیزل کا مکمل بائیکاٹ کریں
🚗 پہیہ جام کریں — یہی عوام کی طاقت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
