Balochistan Jobs

Balochistan Jobs

Share

Female

16/04/2026

*ایکسائز قلات

Photos from Balochistan Jobs's post 15/04/2026

NGO jobs
Discover Pakistan Balochistan Quetta Gladiators

10/04/2026

Notification
*خضدار: کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ نے عوامی شکایات اور سنگین الزامات کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد نسیم لانگو کو معطل کر دیا۔*
صوبائی سیکریٹری صحت نے ڈاکٹر سرمد سعید کو ضلعی منتظم صحت خضدار کا چارج دے دیا

10/04/2026

کوئٹہ /// محکمہ خزانہ
حکومتِ بلوچستان نے موجودہ حالات کے پیش نظر Work From Home میں توسیع کر دی ہے جو کہ 8 اپریل 2026 سے 30 اپریل 2026 تک نافذالعمل رہے گا
🔹 تمام افسران موبائل پر ہر وقت دستیاب رہیں گے
🔹 ضرورت پڑنے پر دفتر میں بھی حاضر ہونا ہوگا
🔹 فنانس سیکرٹری اور MIS سیل کا عملہ معمول کے مطابق دفتر آئے گا
✅ یہ فیصلہ مجاز اتھارٹی کی منظوری سے کیا گیا ہے۔

10/04/2026

*حکومت بلوچستان کی جانب سے MBBS کی مزید 36 سیٹوں کی منظوری ایک بڑی خوشخبری ہے، جس سے خاص طور پر پسماندہ علاقوں کے طلبہ کو فائدہ ہوگا۔*

Photos from Balochistan Jobs's post 08/04/2026

Press release
BPSC Results

07/04/2026

بولان میڈیکل کالج
Balochistan BMC

07/04/2026

سبی میں تباہ کن بارش

07/04/2026

بریکنگ نیوز

ایران نے پوری دنیا کے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

خلیج فارس میں زیر سمندر پوری دنیا کا انٹر نیٹ کیبل کاٹ دیں گے

Photos from Balochistan Jobs's post 07/04/2026

Balochistan
UOB

07/04/2026

UNIVERSITY OF BALOCHISTAN*
2nd Merit List Of Pharm-D (Self-finance Evening) 2025-2030
▪️*Last Date of Fee Submission*
10/04/2026

Want your business to be the top-listed Government Service in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Quetta
83700