Sardar DrBismillah Khan Kakar
ســــردار کاکڑ سلیمان خیل
(فرزندالحاج مولوی ســــردارمحمدخان کاکڑسلیمان خیل
آف نورک سلیمانخیل گلستان)
06/04/2026
الحمد للّٰہ۔۔
21/03/2026
قرآنِ مجید میں جہاد کا مفہوم صرف جنگ نہیں بلکہ اللہ کی راہ میں جدوجہد ہے—
نفس کی اصلاح، دعوت، اور ضرورت پڑنے پر دفاعِ دین و جان و مال۔
1) قتال کی اجازت (دفاع کے لیے)
سورۃ البقرہ (2:190)
وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا…
مفہوم: جو تم سے لڑیں، تم بھی اللہ کی راہ میں ان سے لڑو، مگر زیادتی نہ کرو۔
2) ظلم کے خلاف اجازت
سورۃ الحج (22:39–40)
أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا…
مفہوم: جن پر ظلم ہوا اور جن سے لڑائی کی جا رہی ہے، انہیں (دفاع کی) اجازت دی گئی۔
3) عمومی اصولِ عدل و احسان
سورۃ الممتحنہ (60:8)
لَا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ… أَن تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ
مفہوم: جو تم سے دین کے معاملے میں نہیں لڑتے اور تمہیں گھر سے نہیں نکالتے، ان کے ساتھ نیکی اور انصاف سے پیش آؤ۔
12/01/2026
آج جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے توثیق میں،
بلوچستان ہائی کورٹ کے کو بغیر کسی واضح وجہ برقرار نہ رکھنا نہ صرف عدلیہ کی خودمختاری کے لیے خطرہ ہے بلکہ عوامی اعتماد پر بھی شدید سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔
یہ اقدام ججز کے حق میں انصاف اور شفافیت کے اصولوں کے خلاف ہے۔ عوام کی نظریں اس بات پر ہیں کہ عدلیہ میں شفافیت اور میرٹ کا احترام برقرار رہے۔
02/01/2026
جسٹس عبدالحمید بلوچ کیساتھ
02/01/2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوادر منظور احمد کیساتھ
01/01/2026
سابق وزیر اعلی و موجودہ ممبربلوچستان اسمبلی جناب کیساتھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
87500
