SIW Balochistan Quetta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SIW Balochistan Quetta, Government Organization, Directorate of Small Industries Wing Sirki Road Quetta, Quetta.
Deputy Commissioner Mr. Muhammad Hussain Hazara visited the Tailoring Center Nushki. In his visit he reviewed the working of the center and appreciated the work of trainees and staff of Small Industries Wing Nushki
06/11/2024
محکمہ سمال انڈسٹریز ونگ بلوچستان میں ملازمت کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں
04/11/2024
جناب علی اکبر مینگل انڈر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان نے کارپٹ ٹریننگ سینٹر، کیچی بیگ کوئٹہ کا دورہ کیا سینٹر میں زیر تربیت ٹرینیز کا ٹریننگ کا جائزہ لیا۔
لوک ورثہ اسلام آباد 2023ء محکمہ سمال انڈسٹریز بلوچستان کی نمائندگی اور سمال انڈسٹریز کی اسٹال کی ڈسپلے نے بڑی تعداد میں لوگوں کی پذیرائی حاصل کی۔
01/11/2024
انڈر سیکرٹری علی اکبر مینگل انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان کا مختلف تربیتی مراکز کا دورہ
31/10/2024
علی اکبر مینگل انڈر سیکرٹری، انڈسٹریز اینڈکامرس بلوچستان کوئٹہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (مارکیٹنگ) سید منیر عامر نے کارپٹ اینڈ ایمبرائیڈری سینٹر، بروری روڈ کوئٹہ، کارپٹ ٹریننگ سینٹر، کلی دیبہ کوئٹہ،ٹیلرنگ کٹنگ سینٹر کلی دیبہ کوئٹہ،کنٹرول ٹریننگ سینٹر، کلی دیبہ کوئٹہ،کارپٹ ٹریننگ سینٹر سریاب روڈ کوئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مراکز میں زیر تریت ٹرینیز کے بنائے ملبوسات اور کارپٹس کا معائنہ کیاجس پر انہوں تمام اسٹاف کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ اپنی کارکردگی کو جاری اور مزید بہتر بنائے تاکہ بلوچستان کے خواتین کو بہتر روزگار کے مواقعیں مل سکیں۔
24/10/2024
آفیسرویلفیئر ایسوسی ایشن سمال انڈسٹریز کے صدر زائد علی کرد، جنرل سیکرٹری خالدیوسف درانی اور دیگر عہدیداران نے ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز ونگ محمد اختر لانگو سے حالیہ اخبار میں مشتہر کی گئی پوسٹوں پر تعیناتی کے حوالے سے میٹنگ کی گئی۔
24/10/2024
جناب سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان درا بلوچ، جناب ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز محمد اختر لانگو، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ سید منیر عامر،اسسٹنٹ منیجر ہیڈ کوارٹر زاہد علی کرد اور اسسٹنٹ منیجر سید حمید اللہ خان محکمے کی بہتر کارکردگی، دور جدید کی طرف گامزن کرنے پر بریفنگ دی گئی۔
23/10/2024
ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز ونگ بلوچستان محمد اختر لانگو، ایڈمن آفیسر مجتبی گیلانی، اسسٹنٹ منیجر زائد خان بگٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ سید منیر عامر اور انچارج چلتن ہنڈی کرافٹس شاپ نازیہ خان انتظامی امور کے متعلق بات چیت کررہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
