09/02/2025
پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل آفس مسلم باغ پر پولیس کا چھاپہ،پولیس نے اس موقع پر سینیر رہنما ڈاکٹر احسان کاکڑ، جنرل سیکرٹری مسلم باغ کبیر خان کاکڑ، فنانس سیکرٹری مسلم باغ دولت خان کاکڑ، صابر کاکڑ اور ناصر خان کو گرفتار کر لیا•
