Ali Ahmed Langau

Call Website Contact the organization

Ali Ahmed Langau Central Information Secretary National Party National Party Spokesperson

21/10/2026
Turbat rally demands end to trade curbs - Pakistan - DAWN.COM https://share.google/DzjnTMSbxLFOFP8Cw
22/09/2026

Turbat rally demands end to trade curbs - Pakistan - DAWN.COM https://share.google/DzjnTMSbxLFOFP8Cw

Pakistan’s most trusted outlet for the breaking, latest and top news across the country and the world.

*آل پارٹیز کیچ کو کامیاب احتجاج پر مبارکباد اور عوامی شعور کو خراج تحسین*کیچ کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ حقی...
20/09/2026

*آل پارٹیز کیچ کو کامیاب احتجاج پر مبارکباد اور عوامی شعور کو خراج تحسین*

کیچ کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ حقیقی سیاسی جماعتوں، جمہوری جدوجہد اور عوامی حقوق کی آواز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عوام کی بھرپور شرکت اس امر کا واضح اظہار ہے کہ کیچ کے باشعور عوام اپنے سیاسی، جمہوری اور بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کو اہمیت دیتے ہیں اور اپنے مستقبل کے فیصلوں میں عوامی طاقت اور سیاسی شعور کو مقدم رکھتے ہیں۔

علی احمد لانگو مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی

17/09/2026

20 ستمبر کیچ

27/08/2026
کوئٹہ۔نیشنل پارٹی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری علی احمد لانگو نے شہید نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں ...
26/08/2026

کوئٹہ۔
نیشنل پارٹی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری علی احمد لانگو نے شہید نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تاریخ نواب اکبر خان بگٹی کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، جبکہ آمریت کے سہارے طاقت اور غرور کے نشے میں مگن جنرل پرویز مشرف کا کردار تاریخ کا ایک تاریک باب بن چکا ہے۔ انسانی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی قومیتوں کے وجود سے انکار کیا گیا اور ان پر جبر مسلط کیا گیا، اس کے نتیجے میں نفرت، محرومی اور انتشار نے جنم لیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں قومی وسائل کے استحصال، سیاسی ناانصافی اور عوامی حقوق سے مسلسل چشم پوشی کی پالیسیوں نے حالات کو مزید پیچیدہ بنایا۔ سیاسی کارکنوں کی ماورائے آئین گمشدگیوں اور تشدد زدہ لاشوں کی برآمدگی جیسے واقعات نے جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد کو شدید متاثر کیا۔علی احمد لانگو نے کہا کہ 26 اگست کا دن واضح کرتا ہے کہ طاقت اور آپریشن کے ذریعے بلوچستان کو خون میں نہلایا تو جا سکتا ہے، لیکن بنیادی مسائل حل نہیں کیے جا سکتے۔ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور اس کا پائیدار حل طاقت نہیں بلکہ بامعنی سیاسی مذاکرات میں مضمر ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے ریاست کو بلوچستان کے عوام کے سیاسی، آئینی اور قومی حقوق کا احترام کرنا ہوگا، کیونکہ انصاف، جمہوریت اور سیاسی مکالمہ ہی پائیدار امن اور قومی یکجہتی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔

20/08/2026

میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی برسی کے موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو اور پارٹی کے مرکزی رہنما محترم ایوب قریشی کا لکھا ہوا مضمون

16/08/2026

کوئٹہ:علی احمد لانگو کی قیادت میں نیشنل پارٹی کے وفد کی لاپتہ افراد کے کیمپ آمد،لواحقین سے اظہار یکجہتی

وفد کو لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات فراہم نہ کئے جانے پر تشویش

جبری گمشدگیاں آئین پاکستان میں دئیے گئے بنیادی حقوق، قانون کی حکمرانی اور انسانی وقار کے اصولوں کے منافی ہیں،علی احمد لانگو

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923337830793

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ahmed Langau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ali Ahmed Langau:

Shortcuts

Share