08/08/2026
بلوچستان محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کا کیلنڈر - جولائی 2026 تا دسمبر 2027
یہ کیلنڈر جناب عمران گچکی صاحب، سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات کے وژن کے تحت تیار کیا گیا ہے۔
یہ کیلنڈرز سیکریٹریٹ کے تمام سیکرٹریز کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔
محکمے کے تمام افسران کو اس کی کاپیاں فراہم کی جائیں گی۔
ہم کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور دیگر متعلقہ محکموں کو بھی ان کی درخواست پر کیلنڈرز فراہم کریں گے۔